جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -20 اگست
خانہ پور میں الکٹرک شاک سے خاتون کی موت
خانہ پور: ضلع نرمل کے خانہ پورمستقرمیں ایک خاتون کی الکٹرک شاک کی وجہہ سے موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 36 سالہ ایس کویتا ساکن امبیڈکرنگر کالونی آج اپنے مکان میں ترکاری کاٹ رہی تھی کہ اچانک برقی تارچھوجانے سے خاتون کی موت ہوگئی۔ یہ بات سب انسپکٹررجنی کانت نے…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل
حیدرآباد: شہرکے علاقہ اوپل میں ایک شوہرنے بیوی کا قتل کردیا۔ دیپک کمارنامی شخص اپنی بیوی دیویہ اوردونوں بچوں کے ساتھ کارمیکا نگرمیں رہتا ہے۔ کل رات شوہربیوی کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد برہم شوہرنے خنجرسے اپنی بیوی پرمتعدد وارکردئیے جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
ملاوٹ شدہ ادرک لہسن فروخت ۔حیدرآباد میں دو افراد گرفتار
حیدرآباد: ملاوٹ شدہ ادرک لہسن کا پیسٹ فروخت کرنے کے الزام میں سنٹرل زون ٹاسک فورس ٹیم نے دوافراد کو گرفتارکرلیا۔38 سالہ محمد ظفرعالم ساکن ملے پلی اور50 سالہ سومناتھ شیٹی ساکن گوشہ محل کو گرفتارکرکے ان کے پاس سے 650 کیلو گرام پسا ہوا ادرک لہسن ضبط کرلیا گیا…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں جعلی نوٹ ضبط۔ ملزمین گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی ساوتھ زون ٹاسک فورس اورمیرچوک پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتارکرلیا جو جو مبینہ طور پر جعلی ہندوستانی کرنسی نوٹوں کی گشت کررہے تھے۔ پولیس نے ان کے پاس سے 2.5 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی ضبط کی۔ ملزمین کی شناخت سید انصار…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
دن دھاڑے 15 سالہ لڑکی پر فائرنگ _ محبت سے انکار کرنے پر نوجوان کی انتقامی کاروائی _ ویڈیو دیکھیں
پٹنہ _ 18 اگست ( اردولیکس) بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ایک نوجوان نے دن دھاڑے 9 ویں جماعت کی طالبہ کی گردن میں اس وقت گولی مار دی جب اس نے محبت کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کو بہار کے پٹنہ کے سیفارا علاقے میں پیش…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
باپ نے بچوں کا گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی۔ تلنگانہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: دل دہلادینے والی واردات میں ایک شخص نے اپنی بیٹی اور بیٹے کا گلا کاٹ دیااور پھر خودکشی کی کوشش کی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول کے ایتھم گاوں میں پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق اومکار نامی شخص کی شادی اسی دیہات کی رہنے والی مہیشوری کے ساتھ چار سال…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
حیدرآباد کے چمپاپیٹ میں چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی
حیدرآباد _ 18 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی تاہم کار میں سوار افراد کی جان چوکسی کی وجہ سے بچ گئی اور وہ محفوظ رہے۔یہ واقعہ شہر حیدرآباد کے چمپاپیٹ چوراستہ میں پیش آیا۔یہ کار کرمن گھاٹ علاقہ کی سمت جارہی تھی کہ…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
بیرسٹر اویسی کے خلاف سنگین ریمارکس کرنے والا بی جے پی لیڈر لڈو یادو گرفتار
حیدرآباد_ 18 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کی افضل گنج پولیس نے بی جے پی لیڈر لڈو یادو کو گرفتار کرلیا ہے جس کے خلاف صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی پر سنگین ریمارکس کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یادو کے خلاف افضل گنج پولیس…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
30 لاکھ کے ساتھ حیدرآباد میں ہجڑہ لاپتہ
حیدرآباد: شہرکے علاقہ بورا بنڈہ سے ایک زنخہ پراسراطورپرلاپتہ ہوگیا۔ سنجیوا ریڈی نگرپولیس کے مطابق 35 سالہ کلیان اپنے ساتھیوں کے ساتھ رہتا تھا۔ 12 اگست کو وہ آبائی مقام ریاست آندھراپردیش ضلع گنٹورشادی کی تقریب میں شرکت کیلئے روانہ ہوا واپس نہیں لوٹا۔ معلومات پرپتہ چلا کہ وہ وہاں…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہرسے نئی نویلی دلہن لاپتہ
حیدرآباد: پرانا شہرکے علاقہ چندرائن گٹہ سے ایک خاتون لاپتہ ہوگئی۔ پولیس کے بموجب احمد منور اقبال ساکن گلشن اقبال کالونی نے شکایت درج کروائی کہ ان کی شادی 7 جنوری 2022 کو 20 سالہ امرین بیگم سے ہوئی تھی۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ 12 اگست کو ان…
مزید پڑھیں »