جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -12 اگست
17 سالہ لڑکی کی عاشق کے ساتھ اجتماعی خودکشی۔ حیدرآباد کے پرانا شہرمیں واقعہ
حیدرآباد: ایک نوجوان جوڑے نے پریشان ہو کر خودکشی کر لی کیونکہ ان کے گھروالوں نے ان کی شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ واقعہ میلار دیو پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق نیتاجی نگر کی رہنے والی (17) سالہ لڑکی انٹر کی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بہو کا کٹا ہوا سر لے کر ساس پہنچی پولیس اسٹیشن
حیدرآباد: ساس نے بہو کا قتل کردیا اورکٹا ہوا سرلے کرپولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ دل دہلا دینے والی یہ واردات ریاست آندھراپردیش کے ضلع انامیا کے رائے چوٹی میں پیش آئی۔ مقامی خاتون سبااماں نے اپنی بہو 35 سالہ وسندھرا کو اپنے گھرکھانے پرآنے کی دعوت دی۔ اس نے پہلے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
ورنگل پولیس اسٹیشن سے چھلانگ لگا کر ایک شخص کی خودکشی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ورنگل میں ایک شخص نے پولیس اسٹیشن کی عمارت سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ گاندھی نگرسے تعلق رکھنے والے کمارنامی شخص کو پولیس نے چوری کے شبہ میں 4 دن قبل حراست میں لے لیا تھا۔ اس نے مبینہ طورپر ملس کالونی پولیس اسٹیشن کی عمارت…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
نظام آباد بس اسٹیشن میں گانجہ فروخت کرتے ہوئے دو خواتین گرفتار
نظام آباد _ 11 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کی نظام آباد پولیس نے شہر کے بس اسٹیشن میں گانجہ فروخت کرنے کے الزام میں دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔کمشنر پولیس نظام آباد ناگا راجو نے آج دو خاتون ملزمین کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔انہوں نے بتایا کہ ٹاسک فورس…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
نلگنڈہ، لڑکی پرقاتلانہ حملہ کرنے والا نوجوان گرفتار
حیدرآباد: نلگنڈہ پولیس نے محبت سے انکارپرلڑکی پرقاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس نلگنڈہ ریما راجیشوری نے میڈیا کو بتایا کہ کل فاریسٹ پارک کے پاس نوجوان لڑکی پرقاتلانہ حملہ کا واقعہ پیش آیا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ روہت کمار ساکن عباسیہ کالونی ایک لڑکی کو…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
16 سالہ لڑکی کو شادی کیلئے ہراسانی، نابالغ کی خواتین رشتہ داروں نے 60 سالہ شخص کا قتل کردیا
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں 16 سالہ لڑکی کو شادی کیلئے ہراساں کرنے والے 60 سالہ شخص کا قتل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزمین کو گرفتارکرلیا۔ تروپتی پولیس کے مطابق تروملا تروپتی دیوا استھانم کا ریٹائرڈ ملازم 63 سالہ نارائن سوامی متیالہ ریڈی پلی کے قریب ایک موضع میں رہتا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
نظام آباد سڑک حادثہ ۔ جاں بحق حیدرآبادی خاندان کی شناخت
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔یہ حادثہ ضلع کے کوتہ پلی گاوں میں اُس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے مہاراشٹرا کی سمت جانے والی تیز رفتارکار کا ٹائر پھٹ پڑاجس کے نتیجہ میں کار…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں گیس سلنڈردھماکہ
حیدرآباد: حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں گیس سلنڈردھماکہ سے پھٹ پڑا۔ شہرکے علاقہ مہدی پٹنم میں واقع کنگس فیملی ہوٹل میں آج گیس سلندڑپھٹ پڑا، حادثہ میں عمارت کونقصان پہنچا، دھماکہ اس قدرشدت کا تھا کہ ہوٹل کی دیواریں ٹوٹ گئیں اورآگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں فرنیچراوردیگراشیاء جل…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
حیدرآباد،باپ کے حملہ میں زخمی 3 سالہ لڑکی کی موت
حیدرآباد: حیدرآباد میں باپ کے ہاتھوں بے دردی سے پٹائی کی وجہہ سے شدید زخمی معصوم لڑکی علاج کے دوران فوت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شہرکے علاقہ اے سی گارڈس کے رہنے والے باسط علی اورثناء نے سال 2015 میں لو میاریج کی تھی۔ اس جوڑے کو 4 لڑکیاں ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
نظام آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ _ 4 افراد ہلاک تین زخمی _ حادثہ کا شکار خاندان کا تعلق حیدرآباد کے ٹولی چوکی سے
نظام آباد _ 10 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے موپکال میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ چہارشبنبہ کی صبح موپکال میں ایک تیز رفتار کار ٹائر پھٹ کر الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ تین دیگر…
مزید پڑھیں »