جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -9 اگست
برہم شوہرنے بیوی کا گال کاٹ دیا۔ کیس درج
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کی پیناملورپولیس نے بیوی کے گال کاٹ کر زخمی کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق شوہر،بیوی سراونتی اوررام بابو کرشنا ضلع میں رہتے ہیں۔ شوہرچوکیدار کا کام کرتا ہے۔ وہ شراب کا عادی ہے اور اپنی بیوی کے ساتھ گالی گلوچ…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
جنونی نوجوان کا لڑکی پرقاتلانہ حملہ۔ نلگنڈہ میں واردات
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک جنونی نوجوان نے لڑکی پرخنجرسے حملہ کردیا۔ 21 سالہ روہت این جی کالج سے بی بی اے کی تعلیم حاصل کررہا ہے۔ وہ ناویہ نامی لڑکی سے یکطرفہ محبت کرتا تھا اوراسے گزشتہ چند ماہ سے ہراساں کررہا تھا۔ آج لڑکی اپنی…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد میں کارالکٹرک پول سے ٹکرا کرشعلہ پوش
حیدرآباد : شہرکے علاقہ راجندرنگرمیں آج شام ایک تیزرفتارکاربے قابو ہوکرسڑک کے درمیان اسٹریٹ لائٹ کے پول سے ٹکرا گئی۔ یہ حادثہ آج بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں مندرکے پاس پیش آیا۔ کارکے الکٹرک پول سے ٹکرانے کے ساتھ ہی آگ لگ گئی ،جس کے ساتھ ہی کارسوار شخص نے حاضردماغی…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
حیدرآباد میں بی جے پی لیڈر کی خودکشی
حیدرآباد: بی جے پی کے اسٹیٹ ایگزیکٹیو ممبر گنانیندر پرساد نے حیدرآباد میں خودکشی کرلی۔ان کی نعش پیر کو میاں پور کی آلوائن کالونی میں واقع ان کی رہائش گاہ میں پھانسی سے لٹکتی پائی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ پرساد گزشتہ چند دنوں سے پریشان تھے۔ گھر والوں نے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
لاری ، آدھا کلو میٹر دور تک کار اور موٹر بائیک کو گھسیٹ کر لے گئی _ ویڈیو دیکھیں
لکھنو_ 8 اگست ( اردولیکس) اتر پردیش کے مین پوری میں ایک لاری نے کافی دہشت مچا دی۔ سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر دیویندر سنگھ یادو کی کار اتوار کی رات مین پوری میں ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ڈرائیور نے لاری کو روکے بغیر تقریباً آدھا کلومیٹر تک…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
راجستھان کی مندرمیں بھگدڑ 3 خواتین ہلاک متعدد زخمی
نئی دہلی: ریاست راجستھان کی ایک مندرمیں بھگدڑ کے نتیجہ میں تین خواتین بھکتوں کی موت ہوگئی۔ ضلع سیکر میں واقع کھاٹو شیام مندر میں صبح 5 بجے دروازے کھولتے ہی ہجوم امڈ پڑا اوردھکم پیل کی وجہہ سے افراتفری مچ گئی اورتین خواتین کی جان چلی گئی۔ ان کے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
آندھراپردیش میں خوفناک حادثہ 5 کی موت
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں رونما خوفناک سڑک حادثہ میں پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ضلع پرکاشم کے کمبھم کے قریب اس وقت پیش آیا جب عقبی سمت سے کار، لاری سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت 60 سالہ انیمی ریڈی،60 سالہ گوراماں 55 سالہ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں دلخراش سڑک حادثہ نوجوان جاں بحق
حیدرآباد: حیدرآباد کےپرانا شہرمیں اتوارکے دن رونما سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ محمد آصف ساکن فرخ نگرفلک نما موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ ان کی موٹرسائیکل کولاری نے ٹکردے دی جس کی وجہہ سے موقع پرہی ان کی موت ہوگئی۔ چندرائن گٹہ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
ایس آئی کا امتحان لکھنے کے بعد بھائی کی شادی میں شرکت کے لئے جانے والے نوجوان کی سڑک حادثہ میں موت
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے جیڈی میٹلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔جس میں ایک انجینلو نامی نوجوان ایس آئی کے امتحان میں شرکت کے بعد اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کے لئے جانے کے دوران سڑک حادثہ میں ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انجینلو…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیدرآباد، بے رحم شخص نے معصوم بیٹی کی بری طرح سے پٹائی کردی، لڑکی ہاسپٹل میں شریک
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک بے رحم شخص نے اپنی چھوٹی بیٹی کی اس بے دردی سے پٹائی کردی کہ وہ ہاسپٹل میں زیرعلاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے سی گارڈس کے رہنے والے باسط علی اورثناء کو 4 لڑکیاں ہیں۔ پیشہ سے آٹو ڈرائیورکل باسط علی کام پرجا رہا تھا…
مزید پڑھیں »