جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -6 اگست
کاماریڈی: سڑک حادثہ میں شوہرکی موت، مقام حادثہ پر جانے کے دوران بیوی بھی ہلاک
کاماریڈی: ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ موضع انتم پلی کے مضافات میں گاڑی کی ٹکرسے سدایا نامی 50 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔ شوہرکی موت کی اطلاع ملتے ہی اس کی بیوی 44 سالہ سداوا اپنے رشتہ دارکے ساتھ مقام حادثہ پرجارہی تھی کہ بھکنورکے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایر پستول سے فائرنگ کم عمر لڑکا زخمی
حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقے سلطان شاہی میں ایر پستول سے فایرنگ کے نتیجہ میں ایک کمعمر لڑکا زخمی ہوگیا۔ حالانکہ یہ واقعہ پیر کو پیش آیا جسکا آج انکشاف ہوا۔ افسر نامی نوجوان سلطان شاہی کا رہنے والا بتایا گیا ہے جسکی بندوق سے گولی چلی جبکہ زخمی کی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
5 موٹر سیکلوں کے سرقہ کی واردات میں ملوث سارق گرفتار _ اے سی پی وینکٹیشور کی پریس کانفرنس
5 موٹر سیکلوں کے سرقہ کی واردات میں ملوث سارق گرفتار اے سی پی وینکٹیشور کی پریس کانفرنس نظام آباد:5/ اگست (اُردو لیکس)موٹر سیکل کے سرقہ کی وارداتوں میں ملوث سارق کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 5 موٹر سیکلیں برآمد کئے گئے۔ اے سی پی…
مزید پڑھیں »