جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -3 نومبر
اسکول کے لیے گھر سے نکلا طالب علم لاپتہ
مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) منگل کی صبح گھر سےاسکول نکلنے والا 14 سالہ طالب علم کے گھر واپس نہ آنے پر خاندان پریشان ہے۔ اہل خانہ کی شکایت پر مسولی پولیس نے لاپتہ شخص کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تھانہ علاقہ کے قصبہ سعادت گنج کے رہنے والے…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں لاری کی ٹکر سے آٹو میں سوار 4 افراد ہلاک _ تین کی حالت تشویشناک
وقارآباد _ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ اس واقعے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھرور منڈل کے کیریلی بچرام پل پر ایک تیز رفتار لاری ایک آٹو سے ٹکرا گئی۔ تین افراد موقع پر ہی ہلاک گئے اور دیگر 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
ضلع وقارآباد میں بھیانک سڑک حادثہ 4 ہلاک 6 زخمی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دھارورمنڈل کے کیریلی باچارم برج کے پاس لاری نے آٹو کو ٹکردے دی، حادثہ میں تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ ایک…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں خانگی ٹراویل بس الٹ گئی
محبوب نگر _ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں خانگی ٹراویل بس الٹ گئی۔ یہ حادثہ محبوب نگر کے رورل منڈل میں دیویتی پلی کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا ۔ اس واقعہ میں بس میں سوار 40 مسافر زخمی ہوگئے۔ 14 افراد کو علاج کے لیے ضلع ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
حیدرآباد میں حوالہ کے ایک کروڑ 27 لاکھ ضبط
حیدرآباد: شہر کےعلاقہ لبرٹی چوراہے کے پاس پولیس نے بھاری رقم ضبط کر لی۔ موٹرسائیکل پرجانے والے تین افراد کو روک کر ان کی تلاشی لی گئی، ان کے پاس سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپئے برآمد ہوئے۔ یہ کاروائی سنٹرل زون ٹاسک فورس نے نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
ضلع سنگاریڈی میں دلخراش سڑک حادثہ۔ جوگی پیٹ کے دو نوجوان جاں بحق
سنگاریڈی: ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثہ میں دوبھائی جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ نیشنل ہائی وے 161 پرچاوٹکورمنڈل کے تاڑدان پلی چوراہے کے پاس آج صبح پیش آیا۔ مہلوکین کی شناخت جوگی پیٹ سے تعلق رکھنےوالے فرید اورعرفان کے طورپرکی گئی ہے۔ وہ دونوں جوگی پیٹ مارکٹ…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
8 لاکھ دے کرماں باپ نے کروایا اپنے ہی بیٹے کا قتل،تلنگانہ میں رونگھٹے کھڑا کردینے والا واقعہ
حیدرآباد: بیٹے کی بری عادتوں اوراس کی ہراسانی سے تنگ آکرماں باپ نے کرائے کے قاتلوں سے اس کا قتل کروادیا۔ ضلع سوریہ پیٹ میں 19 اکتوبرکو موسی ندی سے ایک نامعلوم نوجوان کی نعش دستیاب ہوئی تھی۔ بعد ازاں اس کی شناخت 26 سالہ سائی ناتھ کے طورپرہوئی اوراس…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -31 اکتوبر
حیدرآباد میں 90 لاکھ ضبط
حیدرآباد: منوگوڑ ضمنی انتخاب کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے بڑے پیمانے پر رقم کی ضبطی کا سلسلہ جاری ہے، تازہ طورپرشہر کے علاقہ جوبلی ہلز میں قریب 90 لاکھ روپئے پکڑے گئے۔ ویسٹ زون ٹاسک فورس کی جانب سے گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران جوبلی ہلز روڈ…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
تلنگانہ کے کوڑنگل سے اغوا ہونے والے کمسن رضا خان کی نعش برآمد _ دفینہ کی تلاش میں بلی دینے کا شبہ !
وقارآباد _ 31 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے کوڑنگل میں ایک دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی۔ جس میں 10 سالہ رضا خان کا نامعلوم افراد نے اغوا کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ کوڑنگل کے ایس سی ہاسٹل کے…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
مہاراشٹرا کے امراوتی میں دو منزلہ عمارت منہدم 5 ہلاک
ممبی: ریاست مہاراشٹر کے امراوتی میں دو منزلہ عمارت گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ کچھ لوگوں کو زخمی حالت میں ہاسپٹل لے جایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو کا کام تیزی سے جاری ہے۔ عہدیدارنے بتایا کہ یہ واقعہ دوپہر دو بجے کے قریب پیش…
مزید پڑھیں »