جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -5 نومبر
حیدرآباد، مدرسہ کے 5 طلباء تالاب میں غرق، بچانے کی کوشش میں مدرس بھی جاں بحق
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں واقع میڑچل میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرکے علاقہ عنبرپیٹ سے تعلق رکھنے والے مدرسہ کے طلباء ملکارم کے تالاب مدرس کے ہمراہ گئے ہوئے تھے۔ پیراکی کے دوران 5 بچے غرق ہورہے تھے انھیں بچانے کی مدرس نے کوشش…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں کانگریس لیڈر کا انتہائی بے دردی سے قتل
کاماریڈی _ 5 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ میں کانگریس لیڈر کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ کاماریڈی ضلع کے ماچاریڈی منڈل کے ویلپوگنڈہ گاوں کے کانگریس لیڈر 48 سالہ ملیا کا جمعہ کی رات کو نامعلوم افراد نے چاقو سے بے دردی سے قتل کردیا۔ یہ قتل…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ 7 خواتین ہلاک 11 زخمی
بنگلور: کرناٹک کے بیدر میں پیش آئے دلخراش حادثہ میں 7 خواتین ہلاک ہو گئیں جبکہ 11 زخمی بتائے گئے ہیں۔ یہ حادثہ بیمال کھیڑہ گاؤں کے نزدیک پیش آیا۔ بڈامانا ہلی نامی گاؤں سے تعلق رکھنے والے زخمیوں کو بیدر کے ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔ چٹاگپا تعلقہ کے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
آصف خاں مالک یسین جویلری شاپ نظام آباد کو لوٹنے والے لیٹرے گرفتار ۔9لاکھ روپے مالیتی18 تولہ سونے کے زیورات ،سل فونس، موٹر کار ضبط :پولیس کمشنر کے ار ناگراجو کی پریس کانفرنس
نظام آباد 4 نومبر (اردو لیکس) نظام آباد II ٹاون پولیس اسٹیشن کے حدود میں آعظم روڈ پر واقع یسین جویلری شاپ مالک آصف خان کی آنکھوں پر لال مرچ پاؤڈر چھڑک کر سونے کے زیورات (80) ہزار روپے نقد سے بھرا بیاگ چھین کر فرار ہونے والے نوجوانوں کی…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
مدھیہ پردیش میں بھیانک سڑک حاثہ 11 ہلاک۔ وزیراعظم کا اظہاررنج
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں دو بچوں سمیت 11 افراد ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ یہ لوگ ایک گاڑی میں سفر کررہے تھے کہ اِن کی گاڑی ایک بس سے جا ٹکرائی۔ یہ حادثہ آج رات بیتول ضلعے کے جھلّر کے مقام پرپیش آیا۔ پولیس کے مطابق یہ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
فرج پھٹ پڑا ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
چینئی: ریاست تلمل ناڈو میں فریج پھٹ پڑنے کی وجہہ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ چنگلا پٹو ضلع کے کودنڈا رام نگرمیں پیش آیا۔ حادثہ میں 63 سالہ گریجا 65 سالہ رادھا اور47 سالہ راج کمارکی موت ہوگئی۔ ان تمام کا تعلق ایک…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد میں فلائی اووربرج پرحادثہ۔ کاماریڈی اورنرمل کے دو نوجوان ہلاک
حیدرآباد: حیدرآباد کے اڈیک میٹ فلائی اووربرج پرکل رات ہوئے سڑک حادثہ میں دو طالب علم ہلاک ہوگئے۔ نلہ کنٹہ پولیس سے ملی اطلاعات کے مطابق کاماریڈی کا 20 سالہ این بھاون اورنرمل کا رہنے والا 20 سالہ روشن موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ ان کی گاڑی بے قابوہوکرڈیوائیڈرسے ٹکرا گئی۔…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد میںاسکول بس کو حادثہ 20 بچے بال بال بچ گئے
حیدرآباد : حیدرآباد کے نواحی علاقے دنڈیگل میں پیش آئے سڑک حادثے میں خوش قسمتی سے طلباء بال بال بچ گئے۔ جمعہ کی صبح بورم پیٹ کے ‘دی کریک پلانیٹ اسکول کی ایک بس طلباء کو لےجارہی تھی۔بہادر پلی سری رام نگر کالونی میں یوٹرنکے پاس گرینائٹ سے بھری ایک…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد: ٹریفک پولیس سے بحث تکرار غلط الفاظ کا استعمال ۔ایکشخصکو جیل
حیدرآباد: پینڈنگ چالان کی قم ادا کرنے کے مسئلہ پرملازمین پولیس سے بحث پراترنے اوران کے ساتھ ناشائستہ زبان کا استعمال کرنے کے الزام میں ایک شخص کو شہرکی ایک عدالت نے 15 دن قید کی سزا سنائی اور500 روپئے جرمانہ عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی تلاشی مہم…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
ضلع کے مختلف تھانوں نے پانچ مطلوب ملزمان کو دو وارنٹیوں سمیت گرفتار کر لیا
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) ضلع کے مختلف تھانوں نے پانچ مطلوب ملزمان کو دو وارنٹیوں کے ساتھ ان کے اپنے علاقوں سے گرفتار کرلیا۔ جبکہ 50ملزمان کے خلاف قیام امن کی دفعات کے تحت کارروائی کی گئی۔ پولس کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق پولس تھانہ لونی کٹرہ نے…
مزید پڑھیں »