جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -20 ستمبر
حیدرآباد،گاندھی ہاسپٹل سے ایمبولینس کی چوری۔چور پکڑا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کےگاندھی ہاسپٹل سے ایمبولینس کی ہی چوری کرنےوالے چور کو چلکل گوڑہ پولیس نےگرفتار کرلیا ۔ ملزم کی شناخت 33 سالہ یادگیری عرف یادی ساکن بھوئی گوڑہ سکندرآباد کے طورپرکی گئی ہے، پولیس نے اس کے پاس سے مسروقہ ایمبولینس برآمد کرلی جس کی مالیت تین لاکھ 70…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
4 سالہ بچے کو رشتہ دار نے کنویں میں پھینک کر قتل کردیا، ضلع جنگاوں میں واردات
جنگاوں: ریاست تلنگانہ کے جنگاوں سے دو روز قبل لاپتہ چارسال کے بچہ کی آج نعش دستیاب ہوئی۔ شبیرنامی کمسن لڑکا جو کوڑا کنڈلہ سے لاپتہ ہوگیا تھا اس کی نعش ایک زرعی کنویں سے دستیاب ہوئی۔ تحقیقات کے دوران پولیس کو معلوم ہواکہ لڑکے کو اس کے قریبی رشتہ…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک
پداپلی _ 20 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے کتہ پلی میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک ہو گئے۔ بنگلور سے دہلی جا رہی راجدھانی ایکسپریس نے مزدوروں کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں چند دیگر مزدور بجی شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں علاج کے…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
فیس بک پردوستی، حیدرآباد میں شادی شدہ خاتون پر قاتلانہ حملہ
حیدرآباد: شہرکے علاقہ پہنجہ گٹہ میں ایک شادی شدہ خاتون پرحملہ کا واقعہ پیش آیا۔ وجے سنہا نامی شخص نے ایک شادی شدہ خاتون کا گلا کاٹ دیا جس سے اس کی فیس بک کے ذریعہ دوستی ہوئی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ کل رات نوجوان خاتون کے مکان پہنچا…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
زہریلا انجکش دے کرقتل، تلنگانہ میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ
کھمم: اجنبی شخص کو اپنی بائیک پر لفٹ دینا ایک شخص کو مہنگا پڑا، اجنبی جے زہریلا انجکشن دے کرموٹرسائیکل سوار کا ہی قتل کردیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کھمم کے مدی گُنڈہ منڈل میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق بوپارم گاوں سے تعلق رکھنے والے 55سالہ شیخ جمیل،اے پی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد، پرانا شہرمیں رات دیرگئے قتل کی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ کل رات دیرگئے 25 سالہ آٹوڈرائیورسلمان عرف چاوش ساکن شاہین نگر، بالا پوراپنے چاردوستوں سید عامر، محمد جہانگیر، محمد محبوب اورشیخ سہیل کے ہمراہ چائے پینے کیلئے کارمیں گئے ہوئے تھے۔ ہوٹل بند تھی واپسی کے دوران ان کے…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں مکان کی چھت منہدم، دو خاندانوں کو بچا لیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں اتوار کی رات ایک قدیم عمارت کی چھت کا حصہ منہدم ہوگیا۔ کالی قبرعلاقہ میں واقع دو منزلہ عمارت میں دو خاندان مقیم تھے، بارش کی وجہ چھت بہت ہی خراب ہوگئی تھی کہ رات اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں مکین کرشماتی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 26سالہ انجینئرنگ کا طالب علم سوئمنگ پول میں غرق
حیدرآباد ۔ 18 ستمبر (اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں 26سالہ انجینئرنگ کا طالب علم سوئمنگ پول میں غرق ہونے سے فوت ہو گیا۔ چندرائن گٹہ پولیس نے بتایا کہ سید سمیع الدین اپنے دوستوں کے ساتھ خلوت میں اتوار کی صبح کرکٹ کھیلنے کے بعد تیراکی کے لئے ممتاز…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
جمیلہ بانو ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملہ _ تامل ناڈو کے تروپور ضلع میں واقعہ
حیدرآباد _ 18 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) تامل ناڈو میں ایک شخص نے خاتون وکیل پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ اس کی بیٹی بھی اس حملہ میں زخمی ہوگئی ۔ یہ واقعہ تمل ناڈو کے تروپور ضلع میں پیش آیا۔ جمیلہ بانو نامی خاتون وکیل، منیلا کی ایک عدالت…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
حیدرآباد، سیل فون کیلئے جھگڑا نوجوان کا قتل
حیدرآباد:شہر کے علاقہ سعید آباد سنگارینی کالونی میں سیل فون کیلئے ہوئے جھگڑے میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ کل رات دیر گئے6 نوجوانوں کے درمیان شراب کی دکان کے پاس سیل فون کے مسئلہ پرجھگڑا ہوا۔ جھگڑے کے دوران پانچ نوجوانوں نے مل کرآکوپتی نامی نوجوان پرحملہ کیا…
مزید پڑھیں »