جرائم و حادثات
- جون- 2026 -4 جون
جگتیال ضلع میں فاریسٹ رینج آفیسر غلام معین الدین 80 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد: اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کریم نگر یونٹ نے 4 جون 2026 کو جگتیال ضلع کے کوڑمیال رینج کے فاریسٹ رینج آفیسر غلام معین الدین کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اے سی بی کے مطابق ملزم آفیسر نے شکایت کنندہ سے سرکاری رعایت…
مزید پڑھیں » - 4 جون
شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے کوکٹ پلی کے کھیتلاپور علاقے میں خاندانی تنازعات کے دوران ایک شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق رحیم اور سمیرا میاں بیوی کھیتلاپور میں مقیم بتائے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آٹو ڈرائیور کے طور پر کام کرنے والے رحیم…
مزید پڑھیں » - 4 جون
ہیرا گروپ نوہیرا شیخ کی پرسنل اسسٹنٹ گرفتار۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی کاروائی
حیدرآباد: انفوسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے حیدرآباد زونل دفتر نے ہیرا گروپ منی لانڈرنگ کیس میں اہم کارروائی کرتے ہوئے نازنین انصاری عرف عابدہ کو گرفتار کر لیا ہے جو ہیرا گروپ کی سربراہ نوہیرہ شیخ کی پرسنل اسسٹنٹکے طور پر کام کر رہی تھیں۔ ای ڈی کے مطابق نازنین انصاری…
مزید پڑھیں » - 4 جون
حیدراباد کے مائتری ونم کی ایک عمارت میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد کے امیرپیٹ میتری ونم علاقے میں واقع ایک کمرشیل کمپلیکس میں جمعرات کو شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق کمپلیکس میں موجود ایک ہیلمٹ شوروم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث بلند شعلے اور گہرے دھوئیں کے بادل علاقے میں پھیل گئے۔واقعے کی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
حیدرآباد کے بورابنڈہ میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے بورابنڈہ علاقے میں ایک 30 سالہ شخص کے قتل کی واردات پیش آئی جس سے مقامی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت شاہد کے طور پر ہوئی ہے جو بورابنڈہ کا رہنے والا تھا اور یومیہ اجرت پر…
مزید پڑھیں » - 3 جون
امریکہ میں سابق رکنِ پارلیمنٹ مدھو یاشکی گوڑ کی اہلیہ ڈاکٹر سوچی یاشکی کار حادثہ میں زخمی
سابق رکنِ پارلیمنٹ کانگریس مدھو یاشکی گوڑ کی اہلیہ، معروف اینڈوکرائنولوجسٹ اور سینئر ڈاکٹر سوچی یاشکی امریکہ میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنی چھوٹی بیٹی ڈاکٹر گگن یاشکی کو بوسٹن میں واقع ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ اسپتال میں ایم ڈی کورس میں داخل کرانے…
مزید پڑھیں » - 3 جون
حیدرآباد ۔ بے قابو آر ٹی سی بس نے گاڑیوں کو ٹکر دے دی۔ موٹر سائیکل سوار ٹائیر کے نیچے پھنس گیا
حیدرآباد:حیدرآباد کے جوبلی بس اسٹیشن کے قریب ایک آر ٹی سی بس نے خوف و ہراس پھیلا دیا جب وہ تیز رفتاری کے ساتھ مسافروں اور گاڑیوں کی جانب بڑھ گئی۔ اس حادثے میں شیوا نامی ایک موٹر سائیکل سوار بس کے پہیوں کے نیچے پھنس گیا۔ واقعہ کے…
مزید پڑھیں » - 3 جون
سنگاریڈی ضلع میں بین ریاستی منشیات کی تیاری کے یونٹ پر ممبئی پولیس کا دھاوا۔ 6.5 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے کوہیر منڈل میں خفیہ طور پر چلائے جا رہے ایک بین ریاستی منشیات (ڈرگز) تیار کرنے والے مرکز کا مہاراشٹر پولیس نے پردہ فاش کر دیا ہے۔ پولیس نے کوہیر کے تحت واقع پیچیریاگڈی تانڈہ میں موجود 2 فارم ہاؤسز میں یہ غیر…
مزید پڑھیں » - 3 جون
حیدرآباد میں قرض وصولی ایجنٹوں کی ہراسانی سے تنگ نوجوان اکاؤنٹنٹ کی خودکشی
حیدرآباد – 3جون ( اردو لیکس )حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 26 سالہ نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پر درگم چیروو کیبل برج سے چھلانگ لگا کر اپنی جان دے دی۔ پولیس کے مطابق ناگول سے تعلق رکھنے والے والدین نے اپنی بیٹی روزا رمنی کے…
مزید پڑھیں » - 2 جون
مہاراشٹرا کی 2 بسوں میں گجرات میں بھیانک تصادم ۔حادثہ کے بعد لگی آگ 7 ہلاک 40 سے زائد زخمی
ممبئی: ریاست گجرات میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ ضلع سورت کے بردولی علاقے میں دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ…
مزید پڑھیں »