جرائم و حادثات
- جون- 2026 -6 جون
معصوم بچوں کی آنکھوں کے سامنے شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد۔ شہر کے عطارپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں شوہر نے بچوں کی آنکھوں کے سامنے اپنی بیوی کا قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 31 سالہ کوملی اور اس کے شوہر اویناش کا تعلق ریاست مہاراشٹرا سے بتایا گیا ہے۔اس جوڑے کو دو بچے ہیں جن کی آٹھ…
مزید پڑھیں » - 5 جون
36 سالہ سرکاری ملازم کی کروڑوں کی سلطنت بے نقاب، اے سی بی کے دھاووں میں چونکا دینے والے انکشافات
کاکیناڈا: آمدنی سے زائد اثاثے جمع کرنے کے الزام میں آندھرپردیش کے کاکیناڈا کلکٹریٹ میں سینئر اسسٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دینے والے چوداپوریڈی شیو کمار کے گھر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے جمعہ کے روز دھاوے کئے۔ اے سی بی حکام نے شیو کمار کے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
تلنگانہ کے اضلاع کاماریڈی اور نظام آباد میں 7 کمسن بچے پانی میں ڈوب کر ہلاک
حیدرآباد: تلنگانہ کے کاماریڈی اور نظام آباد اضلاع میں پیش آئے دو الگ الگ افسوسناک واقعات میں سات کمسن بچے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے، جس کے باعث دونوں علاقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی اور متاثرہ خاندانوں میں کہرام مچ گیا۔ کاماریڈی ضلع کے پٹلم منڈل…
مزید پڑھیں » - 5 جون
حیدرآباد میں خاتون ایڈوکیٹ پر حملہ۔تلنگانہ ایڈوکیٹس پروٹیکشن ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج
خاتون ایڈوکیٹ پر احاطہ عدالت میں حملہ۔تلنگانہ ایڈووکیٹس پروٹیکشن ایکٹ کے تحت شہر میں پہلا مقدمہ درج حیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے ریاست میں نافذ ہونے والے تلنگانہ ایڈووکیٹس پروٹیکشن ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ کارروائی ایک خاتون کی جانب سے خاتون وکیل نشاط رضا…
مزید پڑھیں » - 5 جون
گیس سلنڈر پھٹنے سے نانی اور نواسہ نواسی ہلاک – تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں افسوسناک حادثہ
نلگنڈہ : تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے مریال گوڑہ میں پیش آئے ایک بھیانک آتشزدگی کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ متوفیان کی شناخت 45 سالہ چندرکلا، ان کے 16 سالہ نواسے لکشمن اور 14 سالہ نواسی پرنتی کے طور پر ہوئی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
حیدرآباد میں نقلی و غیر معیاری چاکلیٹس کی تیاری کا پردہ فاش
حیدرآباد: معمولی مالی فائدے کے لیے بچوں کی صحت کو داؤ پر لگانے والے ایک مبینہ غیر قانونی کاروبار کا پردہ فاش کرتے ہوئے حیدرآباد سٹی پولیس نے سیتارام باغ میں قائم ایک چاکلیٹ کی تیاری یونٹ پر اچانک دھاوا کیا۔ اس کارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 5 جون
حیدرآباد میں آدھی رات کو بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی تلاشی مہم
حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد میں جمعرات کی رات دیر گئے "آپریشن کوچھ operation kavach” کے تحت بڑے پیمانے پر تلاشی مہم انجام دی گئی۔ شہر میں رات اچانک گاڑیوں کی اچانک تلاشی مہم سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم پولیس نے بتایا کہ کمشنر پولیس وی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
مسلم خواتین کے خلاف توہین آمیز ریمارکس۔ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف شکایت
حیدرآباد: گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مسلمانوں خاص طورپر مسلم خواتین سے متعلق توہین آمیز ریمارکس پر قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مہدی پٹنم پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ رکن اسمبلی کے بیانات پر…
مزید پڑھیں » - 4 جون
نظام آباد ڈچ پلی کے قریب سڑک حادثہ، دو نوجوان ہلاک؛ پولیس کمشنر نے مقامِ حادثہ کا معائنہ کیا
نظام آباد، 4 جون: نظام آباد ضلع کے ڈچ پلی منڈل کے حدود میں قومی شاہراہ نمبر 44 پر پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد نظام آباد کے پولیس کمشنر نے مقامِ حادثہ کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔…
مزید پڑھیں » - 4 جون
رشتوں کو شرمسار کرنے والا واقعہ – ماں اور داماد نے مل کر بیٹی کا قتل کردیا
بہار: داماد سے مبینہ ناجائز تعلقات کے باعث ماں نے بیٹی کو قتل کر دیا، ماں اور داماد گرفتار بہار کے ضلع ارریہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مبینہ طور پر داماد سے ناجائز تعلقات رکھنے والی ماں نے اپنی 16 سالہ بیٹی…
مزید پڑھیں »