news
- مئی- 2025 -2 مئی
حیدرآباد ائیرپورٹ پر ساڑھے تین کلو سونا پکڑا گیا
حیدرآباد _ حیدرآباد کے شمش آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی آر آئی کے عہدیداروں نے جمعرات کو 3.45 کروڑ روپے مالیت کے 3.5 کلو سونے کو ضبط کر لیا۔ ایک اطلاع پر ڈی آر آئی حیدر آباد زونل یونٹ کے عہدیداروں نے ایک مسافر کو پکڑا جو دہی سے حیدر…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
حضور نظام کا سونے کا ٹفن باکس چوری کرنے کے واقعہ میں ملوث روڈی شیٹر کو عمر قید
حیدرآباد ۔ راجندر نگر کورٹ نے بدنام زمانہ روڈی شیٹر محمد غوث پاشا عرف شیخ غوث پاشا عرف خونی غوث (عمر 26 سال) ساکن چنٹل میٹ، راجندر نگر اور اس کے دو ساتھیوں محمد شعیب عرف ٹٹو اور محمد نصیر الدین عرف سیام کو عمر قید کی سزا سنائی۔ …
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -30 اپریل
عادل آباد شہر میں پولیس کی مشن چبوترہ مہم – کئی نوجوان پکڑے گئے
ضلع ایس پی اکھل مہاجن آئی پی ایس کی ہدایت پر عادل آباد ٹاون ڈی ایس پی جیون ریڈی کی قیادت میں منگل کی شب رات دیر گئے دوسری مرتبہ "مشن چبوترے”کا انعقاد کیا گیا۔اس دوران رات گیارہ بجے کہ بعد غیر ضروری باہر گھومنے والوں کو وقتی طور پر…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
کچرہ کنڈی میں رشوت کی رقم۔ حیدرآباد کے مضافات میں سب انسپکٹر اے سی بی کے جال میں
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں واقع شاہ میر پیٹ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر (ایس آئی) پرشورام کو محکمہ انسداد رشوت ستانی کے حکام نے اُس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جب وہ ایک شخص سے پولیس کیس سے بچانے کے لیے 2.22 لاکھ روپے رشوت وصول کر…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تلنگانہ کے جگتیال میں ماں کی جانب سے تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد
جگتیال۔ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں رونما ایک دلخراش واقعہ نے عوام میں برہمی کی لہر پیدا کردی ہے جہاں ایک خاتون نے اپنی معصوم تین سالہ اولاد کو بے رحمی سے زدوکوب کیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوام میں غم و غصہ کی لہر…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
حیدرآباد کے پی وی این آر ایکسپریس پر دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم
حیدرآباد _ حیدرآباد میں ایئرپورٹ جانے والے فلائی اوور پر پیر کو دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم ہوگیا۔ مہندی پٹنم کے پی وی این آر ایکسپریس وے پر دو کاروں کے درمیان تصادم میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق دو کاریں آر جی آئی…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
حیدرآباد میں ایک شخص کا قتل
حیدرآباد: دومل گوڑہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع حمایت نگر کے پنجاب نیشنل بینک کی عمارت میں لفٹ کے اندر ایک شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ نامعلوم افراد نے اسے قتل کر کے نعش لفٹ میں پھینک دی اور فرار ہو گئے۔ پیر کی…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
مہاراشٹرا : ویان کنویں میں گرپڑی 10 کی موت
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے منڈسور ضلع کے کچاریا گاؤں کے قریب کل ایک ویان بے قابو ہوکر سڑک کنارے واقع زرعی کنویں میں جاگری۔ حادثے کے وقت ویان میں دو بچوں سمیت جملہ13 افراد سوار تھے جن میں سے 10 افراد کی موت ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی این ڈی…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
وقار آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ 3 افراد ہلاک
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ وقار آباد ضلع کے کوڑنگل علاقہ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ آئینن پلی کے قریب دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ سب انسپکٹر ستیہ نارائن کے مطابق حیدرآباد کے کوکٹ پلی…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
زمین نہ دینے پر بیٹے نے ماں باپ کو ٹریکٹر سے کچل کر ہلاک کردیا
آندھراپردیش میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک ظالم بیٹے نے اپنے ماں باپ کو ٹریکٹر سے کچل کر ہلاک کردیا ۔ وجئے نگرم ضلع کے ندو پوری کللا گاؤں میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں زرعی زمین کے لیے بیٹے نے اپنے والدین…
مزید پڑھیں »