news
- اپریل- 2025 -25 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ورثا کی تلاش
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں سنتوش نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع گلشن اقبال کالونی میں می سیوا کے قریب ایک نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
بندروں نے توڑ دی مندر کی مورتی – مدرسہ کے طلبہ پر شک کرتے ہوئے مدرسہ میں توڑ پھوڑ – پولیس تحقیقات میں ہوا انکشاف
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے جنارم گاؤں میں ایک زیر تعمیر مندر کے مورتی کو بندروں نے نقصان پہنچایا ۔ اس واقعہ کے خلاف مقامی ہندووں نے مندر کے سامنے واقع ایک دینی مدرسہ کے طلبہ کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مدرسہ میں توڑ پھوڑ کی تھی اس…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
عادل آباد میں دلخراش سڑک حادثہ ریٹائرڈ ٹیچر ہلاک
عادل آباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد مستقر میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں نارائنا نامی ایک ریٹائرڈ ٹیچر ہلاک ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ کلکٹریٹ چوراہے کے قریب اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی اسکوٹی پر جا رہے تھے کہ ایک ٹپر گاڑی نے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
حیدرآباد۔ انٹر میں ناکام 3 طلباء کی خودکشی
حیدرآباد ۔تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج جاری ہوتے ہی افسوسناک واقعات پیش آئے چند گھنٹوں کے اندر تین طالب علموں نے علیحدہ علیحدہ مقامات پر خودکشی کر لی۔ پہلا واقعہ ناگول علاقے میں پیش آیا جہاں 17 سالہ اروندھتی جو وائی ایس آر کالونی تٹی انارم میں…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
حیدرآباد میں خوفناک سڑک حادثہ۔ ماں جاں بحق بیٹی معمولی زخمی
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے بشیر باغ علاقہ میں منگل کے دن رونما خوفناک سڑک حادثہ میں ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ ٹو وہیلر پر بشیر باغ سے عابڈس کی طرف جا رہی تھیں کہ گولکنڈہ ہینڈی کرافٹس کے سامنے ان کی…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
ٹیچر کو چپل سے مارنے والی طالبہ کی ویڈیو وائرل
آندھراپردیش میں ایک طالبہ نے ٹیچر کو چپل سے مار کر گالی گلوج کی ۔وِجے نگرم کے رگھو انجینئرنگ کالج میں ایک طالبہ نے اپنے ٹیچر کے ساتھ جھگڑا کرتے ہوئے چپل سے مارا اور گالیاں دیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
شراب پلا کر 16 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی 30 سالہ خاتون کو 20 سال قید کی سزا
File photo نئی دہلی ۔ راجستھان کے کوٹا میں واقع پوکسو عدالت نے ایک خاتون کو 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ ایک مقدمہ کی سماعت کے بعد سنایا جس میں الزام تھا کہ خاتون نے 2023 میں ایک 16 سالہ لڑکے کو اغوا…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
دو کاروں کے درمیان خوفناک تصادم – ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ؛ 7 زخمی – تلنگانہ کے میدک ضلع میں حادثہ
تلنگانہ کے میدک ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ایک سال کا شیر خوار بھی شامل ہے اتوار کی ادھی رات تیز رفتاری سے جا رہی دو کاریں ایک دوسرے سے زوردار ٹکرا گئیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد میں یوٹیوبرس کی چالاکی بے نقاب۔ بلیک میلنگ کے چکر میں نقلی رپورٹرس ہوئے گرفتار
حیدرآباد میں یوٹیوبرس کی چالاکی بے نقاب۔ بلیک میلنگ کے چکر میں نقلی رپورٹرس ہوئے گرفتار حیدرآباد: ڈیجیٹل دور میں جہاں سوشل میڈیا مثبت تبدیلی کا ذریعہ بن رہا ہے وہیں کچھ افراد اس پلیٹ فارم کو ذاتی مفاد، شہرت یا پیسے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد میں ایک اور نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے چیتنیہ پوری علاقے میں اتوار کی صبح اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک 24 سالہ نوجوان پر اسکوٹی پر جاتے وقت نامعلوم شخص نے اچانک چاقو سے حملہ کر دیا۔ حملہ اتنا شدید اور مہلک تھا کہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں »