news
- دسمبر- 2024 -2 دسمبر
پہلی پوسٹنگ کا چارج لینے کے لئے جانے والے نوجوان آئی پی ایس عہدیدار سڑک حادثہ میں ہلاک
مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک پروبیشنری آئی پی ایس عہدیدار ہرش وردھن اتوار کے روز ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ وہ کرناٹک کے ضلع حسن میں اپنی پہلی پوسٹنگ کا چارج سنبھالنے جا رہے تھے۔ 26 سالہ ہرش وردھن، جو 2023 بیچ کے کرناٹک کیڈر…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
سب انسپکٹر نے سرویس ریوالور سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔ تلنگانہ کے ملوگو میں واقعہ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع ملوگو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں واجیڑو پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر ہریش نے اپنی سرویس ریوالور سے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ملا کٹا گاؤں کے قریب ایک ریزورٹ میں پیش آیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
لیڈی پولیس کانسٹبل کا قتل۔ حیدرآباد کے مضافات میں واردات
حیدرآباد: حیدرآبادکے مضافات میں ایک لیڈی پولیس کانسٹبل کا قتل کردیا گیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق ناگامنی حیات نگر پولیس اسٹیشن میں خدمات انجام دے رہی تھی۔ رائے پولس سے اینڈلہ گوڑہ کی سمت جانے والی سڑک پر خاتون کا اس کے بھائی نے کار سے ٹکر دے…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
بھائی کے جھگڑے میں 8 سالہ بہن کی موت – ساحل پر کی گئی تھی فائرنگ عافیہ کو لگی گولی
اتر پردیش کے میرٹھ ضلع کے کالندی گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں اتوار کی شام 8 سالہ عافیہ نامی بچی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور دراصل عافیہ کے بھائی ساحل کو قتل کرنے آئے تھے، لیکن گولی بچی…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
ہاسپٹل انتظامیہ کی مبینہ لاپرواہی سے خاتون کی موت – میت کے ساتھ ہاسپٹل کے سامنے احتجاج ؛ تلنگانہ کے بھوپال پلی میں واقعہ
تلنگانہ کے جئے شنکر بھوپال پلی ضلع مرکز کے ایک ہاسپٹل انتظامیہ کی مبینہ لاپرواہی کی وجہ سے ایک نوجوان خاتون کی موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت 35 سالہ افسانہ کی حیثیت سے ہوئی ہے خاتون کے گھر والوں کے مطابق بھوپال پلی میں واقع یوودھا ہاسپٹل میں اے…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
حیدرآباد میں بھیانک سڑک حادثہ شوہر اور بیوی ہلاک
حیدرآباد کے لنگرحوض میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں شوہر اور بیوی اہلاک ہوگئے ۔یہ حادثہ ہفتہ کی رات اُس وقت پیش آیا جب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اوریہ کاربائیک اورآٹو سے ٹکراگئی۔ اس حادثہ میں بائیک پر سوار شوہر اور بیوی ہلاک ہوگئے۔جن…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
آندھراپردیش میں دو علحیدہ حادثات میں 7 افراد ہلاک
آندھرا پردیش میں پیش آئے دو علحیدہ حادثات میں 7 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ اننت پورم ضلع میں اتوار کی صبح ایک المناک حادثہ پیش آیا جہاں ودپناکلو علاقے میں ایک کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاع ملنے…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2024 -30 نومبر
تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کا اسسٹنٹ ایگزیکیٹو انجینر کے پاس 17 کروڑ کے اثاثے
تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی کے محکمہ آبپاشی کے اسسٹنٹ ایگزیکیٹو انجینر (اے ای ای) نیکیش کمار کے پاس سے 17 کروڑ روپے کے غیر قانونی اثاثوں کا پتہ چلا ہے غیر قانونی اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں نیکش کمار کے گھر پر اے سی بی کے عہدیداروں نے…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
امریکہ میں فائرنگ تلنگانہ کے کھمم ضلع کا نوجوان ہلاک
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے کھمم سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان امریکہ میں فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک ہوگیا، مہلوک نوجوان کی شناخت سائی تیج کے طورپر کی گئی ہے جو کھمم کے رامنا پیٹ کا رہنا والا تھا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق بعض جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
مہاراشٹرا میں خوفناک سڑک حادثہ 10 ہلاک 30 زخمی
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے گونڈیا ضلع میں ایک خوفناک حادثے میں دس افراد کی موت ہو گئی اور درجنوں زخمی ہو گئے، جب بھنڈارا سے گونڈیا جانے والی ایک بس تیز رفتاری کے باعث اپنا کنٹرول کھو کر الٹ گئی۔ یہ حادثہ گونڈیا ارجونی روڈ پر بندروانا ٹولہ گاؤں کے…
مزید پڑھیں »