news
- جولائی- 2024 -14 جولائی
حیدرآباد کے قریب خوفناک سڑک حادثہ _ دو ویان اور لاری کے تصادم کے دوران ویان موٹر سائیکل سوار پر گر پڑی
حیدرآباد _ 14 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے سائبرآباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں آنے والے کتور علاقے میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص اس وقت ہلاک ہوگیا جب کپاس سے لدی ڈی سی ایم ویان اس کے اوپر پر الٹ گئی۔…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
ہاسپٹل میں زیر علاج 32 سالہ مریض ریاض الدین کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
نئی دہلی _ 14 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) قومی دارالحکومت دہلی کے ایک ہاسپٹل میں مریض کو گولی مار کر ہلاک کردینے کا واقعہ پیش آیا۔ مریض کی شناخت 32 سالہ ریاض الدین کی حیثیت سے ہوئی ہے فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گیا ۔ دہلی کے کھجوری…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
ناجائز تعلقات کے شبہ کے بعد خلع لینے سے انکار پر شوہر نے گلا گھونٹ کر کردیا بیوی کا قتل
کڑپہ _ 13 جولائی ( اردولیکس) بیوی کی چال چلن پر شک کرنے والے ایک شوہر نے اس کا گلا گھونٹ کر نعش کو ایک پارک میں دفن کردیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ آندھراپردیش کے کڑپہ ضلع کے پرودوٹور ٹاون میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پرودوٹور…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
نقلی پستول سے لوگوں کو دھمکا کر لوٹنے والے تین نوجوان تلنگانہ کے نرمل میں گرفتار
نرمل _ 13 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع پولیس نے نقلی پستول سے لوگوں کو دھمکاتے ہوئے رقم لوٹنے اور سوشیل میڈیا کیلئے ریلیس بنانے والے تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ نرمل ضلع ایس پی جانکی شرمیلا نے تینوں ملزمین کو میڈیا کے روبرو پیش کیا …
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
حیدرآباد۔ قتل کے بعد شوہر بیوی کی نعش تھیلہ میں ڈال کر فرار
حیدرآباد۔ ایک شخص نے اپنی بیوی کا قتل کر دیا اور نعش کو تھیلے میں ڈال کر گھر میں رکھ کر فرار ہو گیا۔ یہ واردات اوپل پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔ پولیس کے مطابق نیو بھارت نگر کالونی کے ایک بند مکان سے بوآنے کی شکایت…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
حیدرآباد میں زنخہ کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ایک ہجڑے کا قتل کر دیا گیا۔ یہ واردات کل صنعت نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع فتح نگر والمیکی نگر کے قریب شمشان گھاٹ کے پاس سنسان مقام پر پیش آئی جہاں ہجڑے کی نعش دستیاب ہوئی۔ مقتول کی شناخت شیلا عرف شیخ ساجد احمد…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
حیدرآباد پرانے شہر کے تین بھکت سڑک حادثہ میں ہلاک ؛ 20 دیگر زخمی
حیدرآباد _ 13 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے تین افراد سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اڈیشہ کے قریب پیش اس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے جانے والی خانگی ٹراویل بس برمپورم کے پاس مخالف سمت سے آنے والی ایک اور بس…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 18 دن کی لڑکی کو فروخت کرنے والا باپ اور دیگر دو افراد گرفتار
حیدرآباد _ 12 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک ظالم باپ نے 18 دن کی لڑکی کو فروخت کردیا۔ تاہم پولیس نے لڑکی کی ماں کی شکایت پر 24 گھنٹے کے اندر فروخت شدہ لڑکی کو برآمد کرلیا اور اس سلسلے میں تین افراد بشمول ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
حیدرآباد میں پولیس کی پھر ایک مرتبہ فائرنگ _ دو مشتبہ افراد زخمی ؛ نامپلی ریلوے اسٹیشن کے قریب واقعہ
حیدرآباد _ 12 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد میں پولیس کی فائرنگ سے ایک بار پھر پلچل پیدا ہو گئی۔ جمعرات کی آدھی رات کے بعد پولیس نے نامپلی ریلوے اسٹیشن کے قریب چار لوگوں کو مشتبہ طور پر گھومتے ہوئے دیکھا۔ انہیں روک کر پوچھ تاچھ کی گئی۔ لیکن جب…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
باپ بیٹی کے رشتے پر نازیبا تبصرہ کرنے والا یوٹیوبر جیل بھیج دیا گیا _ حیدرآباد سائبر پولیس کی کارروائی
حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کی نامپلی کورٹ نے یوٹیوبر پرنیت ہنومنتو کو باپ بیٹی کے رشتے پر سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرہ کرنے کے معاملے میں 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ اس کے نازیبا تبصرے کے بعد تلنگانہ کے علاوہ آندھراپردیش اور دیگر…
مزید پڑھیں »