news
- جولائی- 2024 -11 جولائی
باپ بیٹی کے رشتے پر نازیبا تبصرہ کرنے والا یوٹیوبر جیل بھیج دیا گیا _ حیدرآباد سائبر پولیس کی کارروائی
حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کی نامپلی کورٹ نے یوٹیوبر پرنیت ہنومنتو کو باپ بیٹی کے رشتے پر سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرہ کرنے کے معاملے میں 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ اس کے نازیبا تبصرے کے بعد تلنگانہ کے علاوہ آندھراپردیش اور دیگر…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
3 معصوم بچوں کو بٹھا کر باپ نے کار تالاب میں گرادی۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد۔ ایک شخص نے اپنے بچوں کو بٹھا کر کار تالاب میں گرا دی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے مضافات میں عبداللہ پور میٹ میں کل پیش آیا۔ اشوک نامی کنٹراکٹر اپنی بیوی اور تین بچوں کے ساتھ بی این ریڈی نگر میں رہتا ہے، کاروبار میں نقصان کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
جنونی عاشق کے حملہ میں لڑکی کے والدین ہلاک _ لڑکی اور بھائی زخمی ؛ تلنگانہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
ورنگل _ 11 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں ایک جنونی عاشق نے لڑکی کے والدین کا بے دردی سے قتل کردیا۔ والدین پر حملہ کو روکنے کی کوشش کرنے والی لڑکی اور اس کا بھائی بھی زخمی ہوگئے۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ورنگل ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
برقعہ پوش خاتون کے ساتھ سڑک پر دست درازی _ ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد ملزم گرفتار
لکھنو _ 9 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے میرٹھ شہر میں ایک برقعہ پوش خاتون کے ساتھ سڑک پر دست درازی اور چھیڑ چھاڑ کا واقعہ پیش آیا ۔ یہ واقعہ پیر کے دن پیش آیا تھا واقعہ کا ویڈیو قریب میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
حیدرآباد کے قریب معین آباد کے ایک فارم ھاوس میں مجرا پارٹی _10 لڑکے اور لڑکیاں گرفتار
حیدرآباد _ 9 جولائی ( اردولیکس) رنگاریڈی ضلع کے معین آباد منڈل کے سورنگلو گاوں کے ایک فارم ھاوس میں پیر کی آدھی رات کو مجرا پارٹی منعقد ہوئی ۔ راجندر نگر ایس او ٹی پولیس کو اس بات کی اطلاع ملی کہ فارم ھاوس میں منعقدہ مجرا پارٹی…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
تلنگانہ کے میدک ضلع میں رپورٹر سے رشوت قبول کرتے ہوئے سب انسپکٹر پکڑا گیا
میدک _ 8 جولائی ( اردولیکس )تلنگانہ کے میدک ضلع میں ایک سب انسپکٹر پولیس رپورٹر سے رشوت قبول کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے میدک ضلع کے حویلی گھن پور پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر کے آنند گوڈ کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑ…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
حیدرآباد میں تقریبا 3 کروڑ روپے کا سونا پکڑا گیا _ بس میں منتقل کیا جا رہا تھا سونا
حیدرآباد _ 7 جولائی ( اردولیکس) ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (DRI) کے عہدیداروں نے حیدرآباد میں بڑی مقدار میں سونا ضبط کیا ہے ۔ حکام نے اتوار کو بتایا کہ ضبط کیے گئے سونے کی کھلے عام مارکیٹ میں قیمت 2.9 کروڑ روپے تک ہوگی۔ حکام نے یہ سونا…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
اعلی عہدیدار کی مبینہ ہراسانی سے خودکشی کی کوشش کرنے والے سب انسپکٹر کی موت _ تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں واقعہ
ورنگل _ 7 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد کے ایک پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر نے اعلی عہدیدار کی مبینہ ہراساں سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی تھی جن کی آج دوران علاج موت ہوگئی۔خودکشی کی کوشش کے بعد سب انسپکٹر کو علاج کے لئے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
اتراکھنڈ میں مٹی کے تودے گرنے سے دو حیدرآبادی ہلاک
نئی دہلی _ 6 جولائی ( اردولیکس) اتراکھنڈ میں مٹی کے تودے گرنے سے دو حیدرآبادی ہلاک ہوگئے۔ اتراکھنڈ میں بارشوں سے سیلاب آ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہورہے ہیں پولیس نے بتایا کہ حیدرآباد کے سیاح چمولی…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
بریکنگ نیوز۔ حیدرآباد آؤٹر رنگ روڈ پر چوروں کو پکڑنے پولیس کی ہوائی فائرنگ
حیدرآباد۔ شہر کے مضافات میں جوروں کو پکڑنے کے لیے پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ واقعہ پیدا عنبر پیٹ کے قریب آؤٹر رنگ روڈ پر پیش آیا۔فوری ملی جانکاری کے مطابق نیشنل ہائی وے پر چور پارککی ہوئی گاڑیوں کو لوٹ رہے تھے،…
مزید پڑھیں »