news
- مئی- 2024 -22 مئی
تلنگانہ۔ بھینسہ میونسپل کمشنر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
بھینسہ۔ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے بھینسہ میونسپل کے دفتر میں آج اینٹی کرپشن بیورو کے عہد یداروں نے دھاوا کیا۔ شہر سے تعلق رکھنے والے رادھے شام کی جائیداد کی نو تعمیر شدہ عمارت کے ٹیکس میں تخفیف کیلئے کمشنر وینکٹیشورلو اور بل کلکٹر ودھیا ساگر نے رشوت…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
جگتیال ضلع میں ایک مکان سے 40 تولہ سونے کے زیورات کی چوری
جگتیال _ 22 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک مکان سے 40 تولہ سونے کے زیورات کی چوری ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق جگتیال ضلع کے رائیکل مستقر میں رہنے والی وجیہ لکشمی نامی خاتون کسی تقریب میں شرکت کے لئے اپنے مکان کو مقفل کرکے رشتہ…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
پونے میں نابالغ نے کار چلاتے ہوئے دو انجنیئرس کو روند دیا _ 15 گھنٹے میں ضمانت ملنے پر عدلیہ پر کی جا رہی ہے تنقیدیں
پونے _ 21 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے پونے میں گزشتہ اتوار کی صبح 3.15 بجے ایک نابالغ لڑکے نے پورش کار تیز رفتاری سے چلاتے ہوئے ایک بائیک کو ٹکر ماری۔ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو انجنیئرس سریش اور اشوانی کافی دور جا گرے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حیدرآباد میں شوہر بیوی پر بڑا درخت گر پڑا
حیدرآباد۔ شہر کے بولارم کنٹونمنٹ ہاسپٹل کے احاطہ میں واقع بڑا درخت ایک جوڑے پر گرگیا جس کے نتیجہ میں شوہر کی موت ہوگئی اور بیوی شدید زخمی ہو گئی۔ یہ حادثہ آج پیش آیا۔ مہلوک کی شناخت ارویند کے طورپر کی گئی ہے جبکہ شدید زخمی حالت میں…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
شادی کی تقریب میں دولہے پر چاقو سے حملہ
جئے پور _ 21 مئی ( اردولیکس ڈیسک) راجھستان کے چتور گڑھ ضلع کے اونچھا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ٹیچر نے اسٹیج پر ہی شادی کی تقریب میں دولہے پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ خوش قسمتی سے، دولہا، جس نے پگڑی…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
عورتوں کے کپڑے پہن کر چوری۔ حیدرآباد میں چوری کی انوکھی واردات۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں چوروں نے ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہے انہوں نے خواتین کا لباس پہن کر فلیٹ میں چوری کی واردات انجام دی تاکہ شناخت نہ ہو سکے۔ یہ واردات ایس آرنگر کی زیڈ کالونی کے ایک فلیٹ میں انجام دی گئی۔ فلیٹ کے مالک وینکٹیشور راو…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
شادی کی شاپنگ کے بعد حیدرآباد سے اننت پور روآنہ ہونے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق _ مرنے والوں میں ہونے والا دلہا بھی شامل
حیدرآباد _ 19 ،مئی ( اردولیکس) حیدرآباد میں شادی کی شاپنگ کے بعد آندھراپردیش کے اننت پور شہر روآنہ ہونے والا خاندان خوفناک سڑک حادثہ کا شکار ہو گیا۔ اس سڑک حادثہ میں ہونے والے دلہے کے بشمول 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جن میں دو بچے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
نقاب پوش افراد کا حملہ _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دو بھائیوں کا قتل
جگتیال _ 17 مئی ( اردولیکس) اراضی تنازعہ پر دو پڑوسیوں کے درمیان ہوئے جھگڑے میں دو بھائیوں کی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے بگارام منڈل میں جمعرات کی آدھی رات کو پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بگارام منڈل کے گوپالا پور گاوں میں سرینواس…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
حیدرآباد میں بے قابو کار کر ٹکر۔ ایک ہلاک
حیدرآباد۔ شہر میں آج صبح دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا ۔ مادھا پور علاقے میں صبح کی اولین ساعتوں میں ایک کار نے بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے دودھ فروش کو ٹکر دے دی جو آٹو ٹرالی میں دودھ فروخت کررہا تھا اس حادثہ میں دودھ فروش کے…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
بہادر پورہ کے پولنگ بوتھ میں دھاندلیوں کا جھوٹا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں بی جے پی کارپوریٹر گرفتار
حیدرآباد_ 16 مئی ( نواب ابرار) حیدرآباد کے ملکاجگیری ڈیویژن کے بی جے پی کارپوریٹر شراون کو سائبر کرائم پولیس نے آنند باغ میں واقع بی جے پی پارٹی کے دفتر سے حراست میں لیا۔ اس نے بہادر پورہ پولنگ بوتھ میں دھاندلیوں کا الزام لگاتے ہوئے ایک پرانا ویڈیو…
مزید پڑھیں »