news
- اپریل- 2024 -8 اپریل
سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند راحیل گرفتار
حیدرآباد _ حیدرآباد کی پنجہ گٹہ پولیس نے بودھن کے سابق ایم ایل اے عامر شکیل کے بیٹے راحیل کو گرفتار کر لیا ہے، جو پرجا بھون کے سامنے بریکیڈس کو ٹکر دینے کے کیس میں اہم ملزم ہے۔ راحیل جو حادثہ کے بعد دبئی فرار ہوگیاتھا، آج حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
حیدرآباد۔ سب انسپکٹر اورکانسٹبل رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد۔ مادھا پور پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کو محکمہ انسداد رشوت ستانی کے حکام نے 30 ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق لکشمن نامی شخص سےایک مقدمہ میں اسے گرفتارنہ کرنے اورلوک عدالت میں اس مسئلہ کی یکسوئی کیلئے سب انسپکٹر رنجیت نے ایک…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
حیدرآباد کے ایک سوپر مارکٹ میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد کے ایک سوپر مارکٹ میں بھیانک آگ لگ گئی حیدرآباد کے بنڈلہ گوڑہ میں واقع رتنا دیپ سوپر مارکٹ میں آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب سوپر مارکٹ میں مرمت کا کام کیا جارہا تھا۔ آگ کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
بریکنگ نیوز۔بندوق چل جانے سے کانسٹبل ہلاک۔حیدرآباد کےپرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں مشتبہ طور پر بندووق چل جانے کی وجہہ ایک ملازم پولیس ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ حسینی علم پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کبوترخانہ میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 48 سالہ بالیشورکا تعلق ریاست تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول، اچم پیٹ سے…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
سونا چاندی کے ساتھ کتے کی بھی چوری۔ حیدرآباد کے مضافات میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں چوری کا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ گھٹکیسر پولیس کے مطابق این ایف سی نگر سنگارینی کالونی سے تعلق رکھنے والا آئیلپا نامی شخص اپنے گھروالوں کے ساتھ شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جمعرات کو نلگنڈہ گیا ہوا تھا۔اسخاندان کے پاس ایک پالتو کتا بھی…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
بس میں ایک خاتون کے بیاگ سے 15 تولے سونے کی چوری _ تلنگانہ کے جگتیال بس اسٹیشن میں واردات
جگتیال _ 6 اپریل ( اردولیکس) شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس ہونے کے دوران ایک خاتون بس میں 15 تولے طلائی زیورات سے محروم ہو گئی۔ تلنگانہ کے جگتیال ٹاون کے آرٹی سی بس اسٹیشن میں چوری کی یہ واردات پیش آئی۔ بعض افراد نے خاتون کے…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
کورٹلہ ٹاون میں ٹرالی آٹو کی ٹکر سے 16 ماہ کے بچہ کی موت
کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں ٹرالی آٹو کی ٹکر سے 16 ماہ کا بچہ ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ کورٹلہ کے امبیڈکر نگر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پیوریفائیڈ واٹر سپلائی کرنے والے ٹرالی آٹو نے 16 ماہ کے سودنوا نامی بچہ کو ٹکر دے دی جس…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بہنوئی کے ہاتھوں نسبتی برادر کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک نوجوان کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35 سالہ محمد رشید ساکن اسد بابانگر کی بہن کی شادی شکیل احمد سے ہوئی تھی۔ شکیل اپنی بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے ہراساں کر رہا تھا۔ اس مسئلہ…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں کیمیکل فیکٹری میں ری ایکٹر پھٹ پڑا _ 5 افراد ہلاک
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے ایک کیمیکل فیکٹری میں ری ایکٹر کے پھٹ پڑنے سے 5افراد ہلاک ہوگئے۔ مہلوکین میں کمپنی کے ڈائرکٹر روی شرما بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ چہارشنبہ کی شام پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ ری ایکٹر کے پھٹ پڑنے سے کمپنی کی تین عمارتوں کو…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
سحری کے بعد بائیک پر جانے والے دو کمسن بچے سڑک حادثہ میں جاں بحق _ تلنگانہ کے ظہیرآباد میں خوفناک سڑک حادثہ
میدک _ تلنگانہ کے ظہیرآباد ٹاون سے تعلق رکھنے والے دو کمسن بچے منگل کی سحری کے بعد سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ظہیرآباد کے خان محلہ اسٹریٹ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ محمد نبیل اور 18 سالہ محمد ریحان منگل کی سحری کے…
مزید پڑھیں »