news
- اپریل- 2024 -3 اپریل
حیدرآباد۔ ڈرینیجکیلیۓ کھودے گئے گہرے گڑھے میں گرنے والے بزرگ روزہ دار جاں بحق
حیدرآباد۔ شہر کے علاقہ شیخ پیٹ کے پاس محکمہ واٹر ورکس و سیوریج بورڈ کی جانب سے ڈرینج کے لئے کھودے گئےگڑھے میں گرنے کی وجہ سے بزرگ روزہ دار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے بموجب 78 سالہ غلام محمد جو کہ منی گلشن کالونی کے رہنے والے بتائے…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
حیدرآباد میں دیڑھ کروڑ روپے نقد رقم ضبط
حیدرآباد شہر کے علاقہ گوشہ محل تین افراد کے پاس سے دیڑھ کروڑ روپے نقدء ضبط کرلی گئی۔ منگل ہاٹ پولیس کے بموجب آج پولیس کی جانب سے دارالسلام آوٹ پوسٹ کے قریب گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران تین افراد فور وہیلر میں وہاں پہنچے۔ ان کی گاڑی…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
چھیڑ چھاڑ پر اعتراض۔ حیدرآباد میں ایک خاندان پر حملہ
حیدرآباد۔ لڑکی سے چھیڑچھاڑ پر اعتراض کرنے والے خاندان پر حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے نارسنگی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نیملی نگر سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی اتوار کو اپنے گھر کے قریب واقع دکان گئی ہوئی تھی۔اس وقت سریش…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
بھیانک سڑک حادثہ _ کار کی ٹکر کے بعد نوجوان ہوا میں اڑتا ہوا 50 فٹ دور جا گرا
نئی دہلی _ 1 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) ہماچل پردیش میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کار کی ٹکر کے بعد ہوا میں اڑتے ہوئے 50 فٹ دور جا گرا جس کے باعث اس کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہماچل پردیش کے منڈی ضلع…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2024 -30 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 13 سالہ بچی کا قتل
حیدرآباد۔شہر کے علاقہ میلار دیو پلی کے اسپورٹس کامپلیکس کے پاس ایک کم عمر لڑکی کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ لڑکی کا سر پر وزنی پتھر ڈال کر قتل کردیا گیا۔ آج صبح مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس نے وہاں پہنچ کر…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
حیدرآباد میں آگ لگنے کا واقعہ۔ 25 گاڑیاں خاکستر۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔گنڈی پیٹ کے پاس ایک کاروں کے گودام میں جمعرات کو آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق موضع خانہ پور میں واقع کاروں کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی جہاں 25 گاڑیاں پارک کی ہوئی تھیں جو جل کر خاکستر ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی فائرانجنوں…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
دن دہاڑے کار کے شیشے توڑ کر دو لاکھ روپے لے کر فرار _ تلنگانہ کے جنگاوں ٹاون میں واردات
جنگاوں _ 28 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے جنگاوں ٹاون میں دن دہاڑے کار کے شیشے توڑ کر 2 لاکھ روپے چوری کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پرتاپ ریڈی نامی شخص نے جنگاوں ٹاون میں واقع آئی سی آئی سی آئی بینک سے 2 لاکھ روپے نکالے اور رقم کار…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں عاشق اور معشوقہ نے کرلی خودکشی
نرمل _ 28 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع نرمل کے باسرریلوے اسٹیشن میں عاشق اور معشوقہ نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔ ان افراد نے پلیٹ فارم سے ناگر سرسول ایکسپریس ٹرین کے سامنے چھلانگ لگادی۔ مقامی افراد کی اطلاع…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
ریلوے ٹریک پر خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کی ہومگارڈ نے بچائی جان۔ ویڈیو دیکھیں
ورنگل۔ گھریلو جھگڑوں سے پریشان ایک شخص خودکشی کرنے کے لیے ریلوے ٹریک پر سو گیا تھا جسے ٹریفک ہوم گاڈ نے بچا لیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ورنگل میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والا سونو نامی مزدور تلاش معاش کے سلسلے…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
تیراکی کے دوران 4 نوجوان غرقاب۔ آصف آباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں ہولی تہوار کے موقع پر تیراکی کے دوران چار نوجوان واردا ندی میں غرق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کے کوٹالہ منڈل کے ندیم آباد موضع کے رہنے والے سنتوش،پراوین ،سائی اورکملا کر نامی چار نوجوان تیراکی کیلئے واردا…
مزید پڑھیں »