news
- فروری- 2024 -27 فروری
نوبیاہتا دولہے کی موت پر دلہن کی خودکشی
نئی دہلی: شادی کے تین ماہ بعد دو خاندانوں پر اس وقت غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا جب دولہے کی موت پرغمزدہ دلہن نے بھی اپنی جان دے دی۔ غازی آباد سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ ابھیشیک اور انجلی کی شادی 30 نومبر2023 کو ہوئی تھی۔ یہ جوڑا…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ _ ڈیوائیڈر سے ٹکرا جانے کے بعد کار ہوا میں اڑ گئی
حیدرآباد _ 27 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ راجیو راہداری پر ڈیوائیڈر سے ٹکرانے والی کار پلٹ گئی اور سڑک کی دوسری جانب ایک کار پر گر پڑی ۔ اس واقعے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں ڈرگس استعمال کرتے ہوئے تین افراد پکڑے گئے _ بی جے پی لیڈر کا بیٹا بھی شامل
حیدرآباد میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے عہدیداروں نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر ہوٹل پر منشیات کا استعمال کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے عہدیداروں نے منشیات کے ریاکٹ کا پتہ چلاتے ہوئے تین افراد کو شہر حیدرآباد کی ایک ہوٹل سے گرفتار کر لیا۔…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
الکٹرک شاک کے نتیجہ میں شوہر بیوی ہلاک۔ضلع وقار آباد میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد میں الکٹرک شاک کی وجہہ سے شوہر بیوی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ پیر کی صبح بومراس پیٹ منڈل کے موضع برہان پور میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق لکشمن (48) اور لکشمی (42) نے برہان پور میں اپنے گھر کے سامنے کپڑے دھونے…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
پرانڈیڈ پروڈکٹس کے نام پر نقلی اشیاء کی فروخت۔ حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
حیدرآباد : برانڈیڈ پروڈکٹس کے نام پر نقلی اشیا کی تیاری کا حیدرآباد پولیس نے پردومہ فاش کیا ہے۔ ملزمین 29سالہ مہندر سنگھ اور 23 سالہ متھلیش اور 19سالہ کمار کو گرفتار کرلیا گیا ان کا تعلق راجستھان اور بہار سے بتایا گیا ہے جو شہر میں مقیم تھے۔…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
“لڑکا شادی کیلئے تیار نہ ہوا، لڑکی نے اغوا کروالیا”۔ ہوئی “عورت مرد کے شانہ بشانہ”
ریاض ۔ کے این واصف آج کے اخبارات میں ایک عجیب و غریب بلکہ قدرے چونکا دینے والی خبر شائع ہوئی کہ ایک لڑکی نے لڑکے کا اغوا کروا لیا۔ تفصیلات یوں تھیں کہ تریشا نامی ایک لڑکی نے پرناؤ نامی لڑکے کو کرائے کے غنڈوں کے ذریعہ اغوا کرواکر…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
تحصیلدار نے لات ماردی، بھکاری ٹپر کی زد میں آکر ہلاک۔ آرمور میں افسوسناک واقعہ کا سی ٹی وی فوٹیج وائرل
آرمور :23/ فروری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) نائب تحصیلدار سے بھیک مانگنے پر اس نے بھکاری کو لات مار دی۔ اسی وقت ایک ٹپر نے بھکاری کو ٹکر مار دی۔ جس کے باعث بھکاری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ تاہم یہ معاملہ دیر سے سامنے آیا۔…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
شادی کے لئے لڑکی نے کیا لڑکے کا اغوا _ حیدرآباد میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ
حیدرآباد _ 23 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کی اوپل پولیس نے ٹی وی چینل کے اینکر و سافٹ ویر انجینئر کو اغوا کرنے والی نوجوان خاتون کو گرفتار کرلیا۔ معلوم ہوا کہ اس نے اس سے شادی سے انکار پر اغوا کیا تھا۔ 10 فروری کی آدھی رات کو خاتون…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
محبوب نگر میں دلخراش سڑک حادثہ۔ سب انسپکٹر اور انکا داماد ہلاک بیٹی زخمی۔ ایک ہفتہ قبل ہی ہوئی تھی شادی
حیدرآباد۔ محبوب نگر ضلع میں ایک برق رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی اس حادثہ میں سب انسپکٹر ان کے داماد اور ڈرائیور کی موت ہوگی جبکہ ان کی بیٹی زخمی بتائی گئی ہے۔یہ حادثہ بھوتپور منڈل کے قریب اس وقت پیش آیا جب برق رفتار کار بے قابو ہو…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد میں خاتون ایگزیکٹیو انجینئر رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی _ عہدیداروں کے سوالات پر رونے لگیں
حیدرآباد _ 20 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک خاتون ایگزیکٹیو انجینئر 84 ہزار روپے رشوت کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ اے سی بی کے عہدیداروں نے جب ان سے پوچھ تاچھ کی تو وہ رونے لگیں۔ یہ عجیب و غریب واقعہ پیر کو مانصاحب ٹینک میں…
مزید پڑھیں »