news
- جون- 2026 -27 جون
شادی سے انکار پر عاشق نے لڑکی پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد کار میں خود کو بم سے اڑا لیا
بنگلورو: کرناٹک کے ضلع تمکورو میں بنگلورو۔پونے قومی شاہراہ پر واقع کلّمبیلا کے قریب ایک کار میں دیسی بم دھماکے کے نتیجے میں 30 سالہ نوجوان زندہ جل کر ہلاک ہوگیا، جبکہ کار میں سوار لڑکی اور ڈرائیور محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق، ضلع اتر کنڑ کے انکولا کا…
مزید پڑھیں » - 27 جون
شاطر دلہن گرفتار۔ شادی کرکے 5 افراد کو دھوکہ
حیدرآباد: شادی ایک ایسا رشتہ ہے جو دو لوگوں کو زندگی بھر ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے رکھتا ہے، ایک بار شادی ہو جاتی تو لوگ زندگی بھر ایک ساتھ رہتے تھے لیکن بعض لوگوں کیلئے اب شادی ایک معمولی بات بن کر رہ گئی ہے۔ ضرورت کے لیے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
سڑک پر درخت کی شاخ سر پر آ گری – گاڑی سوار شخص شدید زخمی
بنگلورو میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک شخص اپنی موٹر سائیکل پر احتیاط سے جا رہا تھا کہ اچانک درخت کی ایک بڑی شاخ ٹوٹ کر اس کے سر پر آگری۔ شدید مار لگنے سے وہ سڑک پر گر پڑا اور زخمی ہوگیا۔ حادثہ کے فوراً…
مزید پڑھیں » - 27 جون
تلنگانہ ضلع کاماریڈی میں خوفناک سڑک حادثہ، ایک نوجوان ہلاک 2 شدید زخمی
نظام آباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں جمعہ کی رات پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ مچاریڈی منڈل کے کاکولاگٹہ تانڈہ کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق گمبھی راوپیٹ گاؤں کے رہنے والے دوست…
مزید پڑھیں » - 26 جون
نلگنڈہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل کا معمہ 3 دن میں حل – بھانجی اور اس کا شوہر ہی نکلے اصل سازشی
نلگنڈہ: تلنگانہ کے نلگنڈہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے بہیمانہ قتل کے سنسنی خیز مقدمے کو پولیس نے صرف تین دن میں حل کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واردات کی اصل وجہ قرض کے رقم، کی واپسی سونے کے زیورات لوتنے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
کم قیمت میں غیر ملکی سونا دلانے کے نام پر لاکھوں کی دھوکہ دہی – حیدرآباد سے گولڈ مین سوریہ بھائی’ گرفتار
حیدرآباد: کم قیمت میں غیر ملکی اصلی سونا فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں سوشل میڈیا پر مشہور شخصیت ‘گولڈ مین سوریہ بھائی’ (سوریا کمار) کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرین نے پولیس سے شکایت…
مزید پڑھیں » - 26 جون
حیدرآباد اے ٹی ایم سے 17 لاکھ کی چوری کا معمہ حل۔ باپ بیٹے گرفتار
حیدرآباد ۔ چارمینار زون ٹاسک فورس اور آئی ایس سدن پولیس کی مشترکہ کارروائی 14.55 لاکھ روپے موٹر سائیکل اور چار موبائل فون برآمد حیدرآباد: چارمینار زون ٹاسک فورس اور آئی ایس سدن پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایس بی آئی کے اے ٹی ایم میں جمع کیے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
حضور اکرمؐ اور ام المؤمنینؓ کی شان میں گستاخی – نازیہ الٰہی خان کے خلاف حیدرآباد میں مقدمہ درج
حضور اکرمؐ اور ام المؤمنین کی شان میں گستاخی کے خلاف حیدرآباد سٹی پولیس نے نازیہ الٰہی خان عرف سناتنی خان کے خلاف حیدرآباد میں مقدمہ درج کرلیا حیدرآباد 25 جون (اردو لیکس) مذہبی جذبات کو مجروح کرنے اور توہین آمیز تبصرہ کرنے کے معاملہ میں حیدرآباد پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 25 جون
عادل آباد سے نرمل جانے والی آر ٹی سی بس کے انجن سے دھواں نکلنے پر مسافروں میں خوف
عادل آباد: تلنگانہ کے عادل آباد سے نرمل جا رہی تلنگانہ آر ٹی سی بس کے انجن سے اچانک دھواں نکلنے کے باعث مسافروں میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ ایچوڑہ منڈل کے دونگرگاؤں کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بس…
مزید پڑھیں » - 25 جون
نلگنڈہ ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی موت خودکشی نہیں قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے روڈی شیٹرس نے موت کے گھاٹ اتارا۔ تحقیقات میں چونکا دینے والے حقائق کا انکشاف
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع مستقر کی تلنگانہ کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی مشتبہ موت کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق شوہر بیوی محمد سلطان (45)، حسینہ (38)، بیٹا مزمل(20) اور بیٹی افسرہ (14) کو ملزمین نے بے دردی…
مزید پڑھیں »