جنرل نیوز

آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر کھمم ضلع کانگریس کی جانب سے خراج عقیدت پیش کی گئی

کھمم کے کانگریس آفس میں آج سابقہ وزیر اعظم ہند راجو گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب میں زبردست خراج عقیدت پیش کی گئی اس موقع پر کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجو گاندھی آزاد ملک ہند کے پہلے نوجوان وزیر اعظم رہے راجو گاندھی نے ملک میں ٹکنالوجی کے شعبہ میں جو کام کیا جس کی وجہ سے آج ہمارے ملک میں موبائل فون گھر بھٹے ٹکنالوجی حاصل کی جارہی ہے ملک کو کی معیشت کو پروان چڑھانے میں راجو گاندھی کے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا اس موقع پر کھمم ضلع کانگریس صدر درگا کے علاوہ کھمم بلدیہ کارپوریشن کے کانگریس کے کارپوریٹرس بھی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button