این آر آئی
- جنوری- 2023 -3 جنوری
سردی سے بچنے کی کوشش۔ ضلع نرمل کے ظہیر کی سعودی عرب میں دم گھٹنے سے موت
جدہ، 3 جنوری ( عرفان محمد) سعودی عرب میں سردی کی گرمی میں ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ایک اور ہندوستانی نوجوان کی موت ہوگئی۔ سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے دیگر حصوں میں سردیوں کے موسم میں ہیٹر کا استعمال زیادہ ہوتا ہے جہاں زیادہ تر اموات…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
ریاض ٹریفک: اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی اور آن لائن ڈیوٹی پر غور
ریاض ۔ کے این واصف ریاض پہر میں ٹرافک کا اژدھام میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہاہے۔ خصوصاُ جب سے خواتین کو گاڑی چلانے کا لائسنس جاری ہوا ہے سڑکوں پر گاڑیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی دارلحکومت ریاض میں محکمہ ٹریفک کے ترجمان کرنل منصور…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
سفارت خانہ ہند میں “آزادی کا امرت مہا اتسو” تقاریب کے سلسلہ میں مشاعرہ و کوی سمیلن
ریاض ۔ نمائیندہ اردو لیکس سفارت خانہ ہند ریاض نے “ہندوستانی بزم اردو ریاض” اور “بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کے تعاون سے ایک شاندار مشاعرہ و کوی سمیلن کا اہتمام کیا۔ انڈین ایمبیسی آڈیٹوریم میں منعقد یہ ادبی محفل دو حصوں پر مشتمل تھی۔ جس میں مملکت میں…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
بیرون ملک قیام کے دوران جوازات خدمات کی فیس دوگنا کرنے کا فیصلہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی حکومت نے کچھ عرصہ قبل خارجی باشندوں کو اپنے ملک میں رہتے ہوئے جوازات (ایمگریشن و پاسپورٹ) سے خدمات حاصل کرنے کی سہولت فراہم کی ہے اس سلسلے میں سعودی کابینہ نے ملک سے باہر موجود اقامہ ہولڈر غیر ملکیوں کے اقاموں کی تجدید…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
وزٹ ویزے کی اقامے میں تبدیلی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں وزٹ ویزے کے ضوابط پرعمل کرنا ضروری ہے۔ قانون کے مطابق وزٹ ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل مملکت سے ایگزٹ کرنا ضروری ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ و امیگریشن (جوازات)نے ایک استفسار پر واضح کیا کہ وزٹ ویزے صرف مخصوص…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -30 دسمبر
سعودی عرب میں برفباری کا آغاز، کئی علاقوں میں شدید سردی کی لہر
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت مملکت کے بیشتر علاقوں میں ان دنوں سردی کی شدید لہر ہے۔ مملکت کے چند حصوں میں برف باری بھی ہورہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں برفباری کے موسم کا آغاز ہوگیا۔ تبوک ریجن کے پہاڑی علاقے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
دبئی میں 30 کروڑ روپے کی لاٹری جیتنے والا خوش قسمت _ تلنگانہ میں پاسپورٹ حاصل کرنے کے معاملے میں بدقسمت !
جدہ، 28 دسمبر ( عرفان محمد) تلنگانہ کا این آر آئی دبئی میں ایمریٹس ڈرا میں 30 کروڑ روپے کا جیک پاٹ جیتنے کے لیے خوش قسمت ہوسکتا ہے لیکن گھر والوں کے ساتھ خوشی منانے کے معاملے میں وہ اتنا خوش قسمت نہیں ہے، کیونکہ اس نے اپنے خاندان…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
سعودی عرب سے تارکین وطن کی ترسیلات زر مسلسل کم ہونے لگیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں رواں سال نومبر کے دوران تارکین وطن کی ترسیل زر میں سالانہ کی بنیاد پر 18.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ الاقتصادیہ کے مطابق تارکین وطن نے رواں سال نومبر کے دوران 10.5 ارب ریال بھیجے جبکہ پچھلے برس 2021 کے نومبر میں…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
جامعہ ملیہ اسلامیہ، کا ۱۰۲ واں یوم تاسیس
ریاض ۔ کے این واصف جامعہ ملیہ اسلامیہ المنائی اسوسی ایشن ریاض چاپڑر نے شاندار پیمانے پر جامعہ کا یوم تاسیس منایا۔ اس تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی جناب واجب علی، رکن اسمبلی راجستھان بطور خاص مدعو کئے گئے تھے۔ واجب علی جامعی ہیں اور ایک معروف ماہر تعلیم بھی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
مملکت کے شہر ابہا میں “گریٹ انڈین فسٹیول” SATA
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں تلگو بولنے والون کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔ جو یہاں کی مختلف کمپنیوں میں برسرے کار ہیں۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ ریاستوں سے تعلق رکھنے والے باشندون کی یہاں دو بڑی سماجی تنظیمیں ہیں جن میں ایک تنظیم “سعودی عرینین…
مزید پڑھیں »