این آر آئی
- جنوری- 2023 -23 جنوری
سنگاریڈی ضلع کا طالب علم امریکہ میں فائرنگ میں زخمی
سنگاریڈی _ 23 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کوپلا سائی ۱چرن جو شکاگو، امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، کو حملہ آوروں نے گولی مار دی۔ جس کی وجہ سے گولیاں سائی کے جسم میں داخل ہو گئیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
سعودی عرب میں اتوار سے جمعرات تک پھر بارش کی پیش قیاسی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب میں بارشوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ سعودی عرب موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ’ اتوار سے جمعرات تک مملکت کے بیشتر علاقے بارش کی زد میں رہیں گے‘۔’پیر سے مکہ، مدینہ اور شمالی ریجن میں…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
ریاض میں “گلف سہودیا” کی ۳۵ ویں کانفرنس کا انعقاد
ریاض ۔ کے این واصف ریاض میں سنٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن (CBSE)خلیجی ممالک میں قائم اسکولز کے پرنسپلز کی ۳۵ویں سالانہ کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس دو روزہ کانفرنس کا افتتاح مہمانان خصوصی نے رویتی شمع روشن کرکے کیا۔ ابتداُ میں ریاض CBSE اسکولز کے طلباُ و…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں، نامزد سفیر ہند برائے سعودی عرب کی ریاض آمد
ریاض ۔ کے این واصف نامزد سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کل شام ریاض پہنچے۔ ایرپورٹ پر نائب سفیر ہند این رام پرساد نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر دیگر سفارت کار بھی موجود تھے۔ ڈ سی ایم این رام پرساد نے اپنے ٹیوٹر…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
گیزر کے استعمال میں احتیاط برتیں۔سعودی حکام کا مشورہ
ریاض ۔ کے این واصف گیزر کے استعمال میں بھول چوک اور بے احتیاطی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ قارئین کو یاد ہوگا کہ چند ماہ قبل حیدرآباد میں ایک جوان سال جوڑے کی موت ہوگئی تھی جس کا سبب گیزر بتایا گیا تھا۔ اس سلسلہ میں سعودی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت کم ہونے لگا، شدید سردی کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت ان دنوں مملکت کے بیشتر شہروں میں شدید سردی کی لہر اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کے قومی مرکز نے آئندہ ایام کے دوران مملکت بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کی…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
سفارت خانہ ہند ریاض میں “پرواسی بھارتیہ دیوس” تقریب
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستانی نژاد باشندے دنیا بھر میں اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں غیر ممالک میں اپنا اور اپنے وطن عزیز کا نام روشن کررہے ہیں۔ یہ بات قائم مقام سفیر ہند این رام پرساد نے کہی۔ وہ ایمبیسی آف انڈیا ریاض کے زیر اہتمام “پرواسی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
اقامے میں نام غلط درج ہو جائے تو کیا کیا جائے۔جوازات کی وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں برسرے کار غیر ملکی باشندوں کے اقامہ ( work permits) میں نام کے اندراج میں اکثر غلطی ہوتی ہے۔ اس میں سدھار سے متعلق سرکاری طور پر وضاحت جاری ہوئی ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن (جوازات) کے قانون کے مطابق مملکت…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
سعودی عرب تلگو ایسوسی ایشن کی جانب سے جگتیال ضلع کے متوفی کے ارکان خاندان کو مالی امداد
جدہ، 5 جنوری ،( عرفان محمد) سعودی عرب کی تلگو تارکین وطن کمیونٹی نے ہندوستان میں وطن واپس آنے والے ایک تباہ کن خاندان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا جس نے ملک میں اپنا واحد کمانے والا کھو دیا۔ SATA (سعودی عرب تلگو ایسوسی ایشن) کی جانب…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
غیر ملکیوں کو ابشر پر فیملی کی ڈیجیٹل آئی ڈی دکھانے کی سہولت
ریاض۔کے این واصف سعودی عرب میں بر سرے کار غیر ملکی باشندوں کے لئے حکومت سہولتوں میں اضافہ کرتی رہتی ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی محکمہ پاسپورٹ نے مملکت میں مقیم غیرملکی کی فیملی کے افراد کی ڈیجیٹل آئی ڈی ابشر کے ذریعے دکھانے کی سہولت فراہم کی ہے۔ عکاظ…
مزید پڑھیں »