این آر آئی
- دسمبر- 2022 -23 دسمبر
جناب کے ایم عاکف کا شکاگو میں انتقال
ریاض ۔ (راست)جناب کے ایم عاکف کا جمعہ کی صبح شکاگو میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 76 برس تھی۔ وہ صحافی کے این واصف کے بڑے بھائی تھے۔ مرحوم چالیس سال سے زائد عرصے امریکہ میں مقیم تھے۔ وہ حیدرآباد کی معروف شخصیت خواجہ غیاث الدین عزیز کے فرزند…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں سفیر ہند برائے سعودی عرب مقرر ۔ وزارت خارجہ ہند
ریاض ۔ کے این واصف ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نئے سفیر ہند برائے سعودی عرب متعین کئے گئے ہین۔ وہ ۱۹۹۷ بیاچ کے IFS آفیسر ہین۔ میڈیکل ڈاکٹر سہیل اعجاز فی الحال لبنان مین ہندوستانی سفیر متعین ہین۔ وزارت خارجہ کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ڈاکٹر خاں…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
سعودی عرب۔ گاڑی کے سالانہ معائنے کے لیے نئی پابندی، آگ بجھانے والا سیلنڈر ضروری
ریاض ۔ کے این واصف کار مالکان کے لئے MVPI کی جانب سے نئے احکام جاری کئے گئے ہیں۔ سعودی عرب میں گاڑیوں کے سالانہ معائنے (فحص دوری) ادارے نےکہا ہے کہ ’گاڑی پاس کرانے کے لیے آگ بجھانے والا سیلنڈر اورانتباہی تکون کی موجودگی ضروری ہے۔ اس کے بغیر…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
ریاض میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کا یوم تاسیس۔ انیس الرحمان
ریاض ۔ کے این واصف صدر جامعہ ملیہ اسلامیہ المنائی اسوسی ایشن ریاض چاپٹر انیس الرحمان کے مطابق اسوسی ایشن کے زیر اہتمام جمعہ ۲۳ دسمبر کو جامعہ کا یوم تاسیس منایا جائے گا۔ اس تقریب کا انعقاد “ریناد سلبریشن ھال شام 30-7 بجے ہوگا۔ مزید تفصیلات کے لئے عابد…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
کویت کے ہسپتالوں میں غیرملکیوں پر نئی میڈیسن فیس عائد
ریاض ۔ کے این واصف کویتی وزارت صحت نے عوامی کلینکس اور ہسپتالوں میں مقیم غیر ملکیوں سے دواؤں کی نئی فیس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہسپتالوں، ایمرجنسی وارڈز اور OPD سے صحت خدمات حاصل کرنے والے غیر مکیوں سے دواؤں پر فیس وصول کی جائے گی۔ اخبار 924…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
معروف ہندوستانی صحافی قربان علی کی ریاض آمد
ریاض ۔ کے این واصف بین الاقوامی سطح پر معروف صحافی قربان علی آج (اتوار ۱۸ دسمبر) “جائزہ” کے عنوان سے منعقد ایک اجلاس مین شرکت اور خطاب کرین گے۔ اس اجلاس کا اہتمام علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن ریاض (اموبا) نے کیا ہے۔ سربراہ Oral History Project…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
دوبارہ سعودی عرب آنے پر پابندیوں سے متعلق وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں برسرے کار رہے خارجی باشندے کا دوبارہ مملکت واپس آنا ان کے یہاں سے خروج Exit کی وجوہات پر منحصر کرتا ہے۔ واپس گئے باشندے اکثر الجھن کا شکار رہتے ہیں اور جوازات کی سائٹ پر سوالات پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ ایسے…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
۱۷ واں پرواسی بھارتیہ دیوس اِندور میں منعقد ہوگا۔
ریاض ۔ کے این واصف “پرواسی بھارتیہ دیوس” (جشن تارکین وطن) (PBD)کا ۱۷ واں اجلاس اس سال مدھیہ پردیش کے شہر اِندور میں منعقد ہوگیا۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ جشن ۸ تا ۱۰ جنوری ۲۰۲۳ منایا جائے گا۔ اس جشن کا مقصد ملک…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
وسندرا راتوری کی سحرآگین آواز نے سامعین کو دم بخود کردیا
ریاض ۔ کے این واصف ٹی وی شو “سارے گاما لٹل چامس” سے شہرت پائی وسندرا راتوری نے اپنی سریلی اور سحر انگیز آواز سے شائقین غزل کو مسرور کیا۔ جمعہ کی شب انڈین ایمبیسی آڈیٹورم میں منعقد اس شام غزل کا اہتمام “آل انڈیا یونائیٹڈ سوسائٹی (AIUS) نے کیا…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
سعودی عرب ۔موسمی انفلونزا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگائیں: ترجمان وزارت صحت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ایک ہفتہ قبل موسم سرما کا آغاز ہوا۔ موسم کی تبدیلی کے سبز ملک میں انفلونزا عام ہو گیا ہے جس کے پیش نظر عوام کو انفلونزا ویکسن لگوانے کی شفارش کی گئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے…
مزید پڑھیں »