این آر آئی
- دسمبر- 2022 -11 دسمبر
کراؤن پرنس محمد بن سلمان کو علیگڈھ یونیورسٹی ڈاکٹریٹ کی ڈگری مرحمت کرے گی۔ وائس چانسلر اے ایم یو
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کو علیگڈھ مسلم یونیورسٹی ڈاکٹریت (D.Lit) کی ڈگری پیش کرے گی آئندہ جب بھی وہ ہندوستان کے دورے پر آئین گے۔ اسوسی ایشن کے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق یہ بات وائس چانسلر اے ایم یو…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
انیل راتوری ، سکنڈ سکریٹری سفارت خانہ ہند کی وداعی تقریب۔
ریاض ۔ کے این واصف انیل راتوری سکنڈ سکریٹری سفارت خانہ ہند ریاض کا شمار انڈین کمیونٹی کے مقبول سفارتکاروں مین ہوتا ہے۔ سفارت خانہ مین ان کی خدمات کو لائف انشورنس کارپوریشن کے Slogan“زندگی کے ساتھ بھی اور زندگی کے بعد بھی” کہا جا سکتا ہے۔ کیونکہ انیل راتوری…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
ریاض میں اموبا کے زیر اہتمام یوم سر سید
ریاض ۔ کے این واصف صدر علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز (المنی) اسوسی ایشن ریاض جناب ارشد علی خاں کے مطابق جمعرات ۸ دسمبر رات ۸ بجے یوم سر سید منایا جائے گا۔ پروفسر طارق منصور، وائس چانسلر اے ایم یو بحیثیت مہمان خصوصی شرکت فرمائیں گے۔ جبکہ معروف ٹی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
ریاض میں “شام غزل” ۔ فنکارہ وسندرا راتوری
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض کے تعاون سے آل انڈیا یونائیٹڈ سوسائٹی ریاض شام غزل کا اہتمام کیا ہے۔ صدر AIUS ڈاکٹر اشرف علی کے مطابق بین الاقوامی سطح پر مشہور گائیکا مس وسندرا راتوری اپنے فن کا مظاہرہ کریں گیں۔۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
سعودی عرب۔میڈیکل انشورنس سے متعلق وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں برسرے کار ہر خارجی باشندے کے لئے میڈیکل انشورنس کا ہونا لازمی ہے۔ اس پابندی کی موثر عمل آوری کے لئے اقامہ بنانے یا اس کی تجدید کے لئے اب اس کو جوازات کے سسٹم سے مربوط کردیا گیا ہے۔یعنی اب غیرملکی…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز، معمول سے زیادہ بارش کا امکان
ریاض ۔ واصف سعودی دارالحکومت ریاض سمیت مملکت کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور سردی کی موسم شدید ہوا کرتا ہے۔ مملکت کی بعض علاقوں مین برف باری بھی ہوتی ہوتی ہے۔ ریاض میں درجہ حرارت صفر تک بھی پہنچتا ہے۔ سعودی موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -30 نومبر
حیدرآباد دکن کنکشن کے زیر اہتمام “جش اردو”
اردو دنیا کی معروف شخصیت و ممتاز دانشور نعیم جاوید کے مطابق ۸ دسمبر ۲۰۲۲ کو حیدرآباد دکن کنکشن کے زیر اہتمام جشن اردو منعقد کیا جائے گا۔ جمعرات کی شب منطقہ شرقیہ کے شہر جبیل میں Golden Sands Compound میں اس جشن کا انعقاد ہوگا۔ بیت بازی، اردو کوئز،…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
لولو ہائپر مارکیٹ کے سعودی عرب میں 13 سال، 1.5ملین ریال کے تحائف کی پیشکش
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں لو لو ہائپرمارکیٹس 1.5 ملین ریال کے تحائف دے کر اپنی 13 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔دی ’ لو لو سپر فیسٹ 2022‘ کی سالگرہ کے پروموشن میں تفریحی تقریبات اور ایک ریفل ڈرا شامل ہے، جو 27 نومبر سے 25…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
انڈین فورم فار ایجوکیشن ریاض کا سمینار
ریاض ۔ کے این واصف انڈین فورم فار ایجوکیشن ریاض کے صدر ڈاکٹر دلشاد احمد کے پریس نوٹ کے مطابق فورم “رحمانی 30” کے تعاون سے ۲ دسمبر ۲۰۲۲ کو ایک سمینار کا اہتمام کررہا ہے۔ یہ سمینار DPS اسکول ریاض مین منعقد ہوگا۔ جس کا وقت شام چار بجے…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
علیگڈھ المنائی ریاض کی جانب سے “یوم سر سید”
ریاض ۔ کے این واصف علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز (المنائی) اسوسی ایشن ریاض (اموبا) کے صدر محمد ارشد علی خاں کے جاری کردہ بیان کے مطابق جمعرات ۸ دسمبر ۲۰۲۲ کو اموبا یوم سر سید کا اہتمام کرے گی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی پروفسر طارق منصور، وائس چانسلر…
مزید پڑھیں »