مبارکباد

نظام آباد میں محمد ساجد کے دختر کی شادی

نظام آباد 31/مئ /  محمد ساجد( حال مقیم یواے ای )کی دختر کا عقد مسعود محمد عبدالفہیم کے فرزند محمد عبدالجنید (حال مقیم سعودی عرب) کے ساتھ بعد نماز عصر مکہ مسجد احمد پورہ کالونی میں بحسن انجام پایا عقد کا استقبالیہ آمینہ فنکشن ہال مجاہد نگر اور ولیمہ کا عشائیہ بلو ڈائیمنڈ فنکشن ہال قلعہ روڈ نظام آباد پر دیا گیا اس پر مسرت موقع پر عزیز واقارب ،دوست احباب کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کرتے ہوئے عاقدین کو مبارکباد پیش کی مہمانوں کا استقبال ایم اے حلیم قریشی ، رفعت اللہ ، عبداللہ قریشی جرنلسٹ بودھن ، قدیر احمد ،‌محمد رفیع، اعظم خان محبوب عالم نے کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button