اسپشل اسٹوری
- اپریل- 2026 -16 اپریل
بغیر تار برقی کی منتقلی — فن لینڈ کا انقلابی تجربہ، توانائی کے شعبہ میں نئی امید
شمالی یورپ کا ملک فن لینڈ توانائی کے شعبے میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے برقی کو بغیر تار کے منتقل کرنے کی جدید ٹیکنالوجی پر تجربات کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ طریقہ مستقبل میں برقی کی ترسیل کے روایتی نظام کو مکمل طور پر بدل سکتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
گرتی دیواروں میں گونجی اذان – فلسطینی بزرگ نے دنیا کو رُلا دیا
مغربی کنارے میں ایک دل دہلا دینے والا منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب ایک فلسطینی بزرگ نے اپنے ہی گھر کی مسماری کے دوران اذان کی صدا بلند کر دی۔ واضح رہے کہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) مشرقِ وسطیٰ کا وہ فلسطینی علاقہ ہے جو دریائے اردن…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
ایک دلہن کے لئے دو دولہے سہرا باندھ کر بارات کے ساتھ پہنچ گئے : شادی خانہ میں ہنگامہ، پولیس نے سنبھالا معاملہ
اترپردیش کے امروہہ میں ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا، جہاں ایک ہی دلہن کے لئے دو دولہے بارات لے کر پہنچ گئے۔ اس واقعہ سے شادی کی تقریب میں افرا تفری مچ گئی اور پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال لڑکی کے والد نے اپنی…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حج سے قبل خانہ کعبہ کی صفائی، غلاف عارضی طور پر ہٹا دیا گیا
مکہ مکرمہ میں اسلام کے مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کی سالانہ صفائی اور دیکھ بھال کا عمل 6 اپریل 2026 سے شروع ہو گیا ہے۔ حج سیزن سے قبل جاری اس مرحلے میں سعودی حکام کی جانب سے غلافِ کعبہ (کسوہ) کے کچھ حصے عارضی طور پر ہٹا دیے…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
انسانیت کی روشن مثال: 66 برس ایک ہندو خاندان کے ساتھ گزارنے والے چمن میاں کی میت کو سکسینہ خاندان کے ارکان نے کاندھا دیا اور سپردِ خاک کیا
اتر پردیش کے ضلع ایٹا کے مراہرہ گاوں میں 75 سالہ چمن میاں کی زندگی انسانیت اور بھائی چارے کی ایک منفرد مثال بن کر سامنے آئی۔ چمن میاں نے اپنی زندگی کے 66 برس شاردہ سکسینہ کے خاندان کے ساتھ گزارے، جہاں انہیں بچپن ہی سے اپنے فردِ خاندان…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
40 دن کی جنگ نے بدل دی بازی: ایران کا دبنگ مؤقف، امریکہ کی شرائط پسِ پشت؟
ایران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکہ کے اندازوں کے برعکس کوئی کمزور ملک نہیں، بلکہ 40 روزہ جنگ نے اس کی طاقت اور مزاحمت کو ثابت کر دیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اس جنگ کے دوران ایران نے ڈونالڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی نظام کو…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
کرناٹک میں محبت کی شادی کرنے والوں کے لئے تاریخی قانون منظور — بالغ کو شادی کے لئے گھر والوں کی اجازت کی ضرورت نہیں ؛ جوڑوں کو فوری تحفظ اور سخت سزاؤں کا اعلان
کرناٹک حکومت کا اہم فیصلہ — محبت کرنے والے جوڑوں کے تحفظ اور ’آنر کلنگ‘ کے خاتمے کے لیے سخت قانون کی منظوری! کرناٹک حکومت نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے محبت کرنے والے جوڑوں کو تحفظ فراہم کرنے اور غیرت کے نام پر ہونے والے قتل (آنر کلنگ)…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
اسمارٹ سٹی انڈیکس 2026: ریاض اور جدہ سمیت سعودی عرب کے آٹھ شہر شامل
ریاض ۔ کے این واصف انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار مینجمنٹ ڈیویلپمنٹ (آئی ایم ڈی) اسمارٹ سٹی انڈیکس 2026 میں سعودی عرب کے 8 شہروں نے نمایاں کارکردگی ریکارڈ کی ہے۔ ریاض 27ویں پوزیشن سے عالمی سطح پر24 ویں نمبر پر آ گیا ہے جبکہ مکہ مکرمہ 50ویں، جدہ 55ویں،…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
غزہ کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیل کی نظریں، ’لیتانی منصوبہ‘ سے بفر زون قائم کرنے کی تیاری؟
خصوصی رپورٹ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران اسرائیل نے غزہ کے بعد اب جنوبی لبنان کی جانب اپنی حکمت عملی کا رخ موڑ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے تقریباً 55 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اب جنوبی لبنان میں بھی ’بفر زون‘…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
مغربی ریلوے اسٹیشنوں سے اے ایچ وہیلر کے بک اسٹالز کا خاتمہ — 147 سالہ روایت کا اختتام
ممبئی:2،اپریل / انڈین ریلوے کی تاریخ کا ایک روشن اور یادگار باب اب اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ویسٹرن ریلوے نے اپنے نیٹ ورک کے تمام اہم اسٹیشنوں سے معروف اور تاریخی اے ایچ وہیلر کے بک اسٹالز کو مرحلہ وار ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد…
مزید پڑھیں »