تلنگانہ

ہائی کمان اجازت دے تو کاماریڈی سے مقابلہ کر سکتا ہوں،اظہر الدین :ویڈیو دیکھیں

کاماریڈی: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر اظہر الدین نے کاماریڈی نے ضلع کے دورے کے موقع پر کہا کہ اگر پارٹی قیادت نے موقع دیا تو وہ کاماریڈی اسمبلی حلقہ سے انتخابات میں مقابلہ کریں گے۔ جمعہ کو لنگم پیٹ میں اظہر الدین کی موجودگی میں کئی افراد نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت موقع دے تو  شاید وہ کاماریڈی اسمبلی سے الیکشن لڑیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button