Browsing Tag

hyderabad police

ڈھونگی بابا گرفتار کمشنر پولیس حیدرآباد کی پریس کانفرنس

حیدرآباد پولیس نے لائف اسٹائل کے مالک کے مکان سے لکشمی پوجا کے نام پر ایک کروڑ 33 لاکھ روپئے لے کر فرار ہوجانے والے ڈھونگی بابا اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔ کمشنر پولیس حیدرآباد مہیند ریڈی نے آج اس دھوکہ باز بابا شیوا اور اس کے دو…
Read More...