جنرل نیوز

محکمہ ایجوکیشن کے 4سب آرڈینیٹ کو جونیر اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دی گئی

حیدرآباد ۔ محکمہ ایجوکیشن کے 4سب آرڈینیٹ کو جونیر اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دی گئی

 

جس پر ٹی این جی اوز حیدرآباد کے اسو سی ایٹ صدرکے آر راج کمار نے ترقی دئیے گئے چاروں جونیر اسسٹنٹس کے ہمراہ ریاستی ٹی این جی او صدر این جگدیش ور اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر ایس ایم حسینی مجیب کا شکریہ ادا کر تے ہوئے

 

ان کی شال پوشی اور گلپوشی کی۔ تصویر میں اسریٰ عزیز ، عزیز الرحمن، شریمتی سجاتا، منی شیکھر اور دیگر دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button