Browsing Tag

nalgonda

کروڑ پتی ڈی سی ٹی او , اے سی بی کے جال میں

اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ سے تعلق رکھنے والے محکمہ کمرشیل ٹیکسس کے ڈی سی ٹی او سید باشا کو گرفتار کرلیا۔ انھیں ایک لاکھ روپئے نقد رقم رشوت کے طور پر قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ نارکٹ پلی کے پاس سے…
Read More...

نلگنڈہ میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش

تلنانہ کے ضلع نلگنڈہ میں جمعرات کے روز تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوئی۔ حضور نگرحلقہ کے کئی دیہاتوں میں درخت اور بجلی کے کھمنے اکھڑ کر گرگئے۔ میلا چیروو منڈل کے ایرا کنٹہ تانڈہ میں بجلی گرنے سے دو مویشی ہلاک ہوگئے۔ اچانک ہوئی غیر موسمی بارش کی…
Read More...

نلگنڈہ میں سود خوروں کے خلاف پولیس کی مہم

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں پولیس نے سود خوروں کے خلاف مہم چلائی۔ پتہ چلا ہے کہ بعض سود خور زائد شرح سود پر قرض دے کر لوگوں کو پریشان کررہے تھے اس تعلق سے ٹو ٹاون میں شکایت کی گئی پولیس نے 12 سودخوروں کے خلاف کیس درج کرلیا۔
Read More...

نلگنڈہ میں دو کم عمر لڑکیاں زندہ جل گئیں

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں دو کم عمر لڑکیاں زندہ جل گئیں۔ دیورکنڈہ منڈل کے گاوں پینڈلہ پاکا میں گھر کے پاس جھونپڑی میں 2 سالہ کارتیکا اور 5 سالہ اشونی کھیل رہی تھیں کہ اچانک الکٹرک شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر دونوں…
Read More...

نلگنڈہ میں حادثہ دو نوجوان ہلاک

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ہوئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ نڑی گوڑہ منڈل کے کپل اور بھرت موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ نیشنل ہائی وے پر ان کی گاڑی کو پیچھے سے ایک لاری نے ٹکر دے دی۔ حادثہ میں دونوں میں موقع پر ہلاک ہوگئے۔ 
Read More...