Browsing Tag

suicide

حیدرآباد میں پولیس کانسٹبل کی خودکشی، مرنے سے پہلے بنایا سیلفی ویڈیو

حیدرآباد 6 اکتوبر/ حیدرآباد میں ایک پولیس کانسٹبل نے خودکشی کرلی۔ جی تانی نامی 31 سالہ کانسٹبل مونڈھا مارکٹ پولیس اسٹیشن سے وابستہ تھا اور چلکل گوڑہ میں مقیم تھا۔ کل رات دیر گئے اس نے پھانسی لےلی۔ خودکشی سے پہلے اس نے اپنا سیلفی ویڈیو بنایا…
Read More...