تلنگانہ

جرائم‌کی روک تھام اور سراغ لگانے میں سی سی ٹی وی مددگار۔ سٹا پور گرام‌ پنچایت افس میں سی سی کیمروں کا کمشنر پولیس کے آر ناگراجو کے ہاتھوں افتتاح

نظام آباد 22/نومبر (اردو لیکس ) ایکCCسی سی کیمرہ سو پولیس والوں کے برابر مانا جاتا ہے جرائم کی روک تھام اور جرائم کا سراغ لگا نے اہم کردار ادا کرتا اس بات کا اظہار کمشنر آف پولیس نظام آباد ناگا راجو نےساٹاپور گرام پنچایت آفس میں سی سی کیمروں کا افتتاح کرتےہوئے کیا یہ سی سی کیمرے ساٹاپور مقامی سرپنچ وقار پاشا اور ولیج کمیٹی کی جانب نصب کیے گئے انھوں نے بتایا کہ آج پولیس عوام میں دوستانہ تعلقات بناتے ہوئے عوامی بنیادی مسائل کی یکسوئی کررہی ہے اسکے علاوہ ڈائل 100 کال پر گلی گلی گاؤں گاؤں میں پہنچتے ہوئے بر وقت خدمات انجام دی رہی ہے اسکے علاوہ پولیس کے اہم ستون CC کیمرے اور شی ٹیم ہے CCسی سی کیمرے بلا مذہب وہ ملت بغیر بھید بھاؤ کو چپھائے بغیر 24/7بتا دیتا ہے اور لا اینڈ آرڈر کوبھی کنٹرول میں رکھتا ہے اور جیسی غلطی کو ویسا ہی بتا دیتا ہے انھوں نے بتایا کہ 2014 میں ریاست تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت بر سر اقتدار آنے کے بعد سب سے پہلے ریاست میں امن کی بحالی اور جرائم کی روک تھام پر توجہ مرکوز کی گئی اور تلنگانہ چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راو کی قیادت میں امن و امان کی برقرار ی ملک میں مثالی مانی جارہی ہے اور تلنگانہ ریاست کی پولیس کو اول نمبر پولیس کہا جارہا ہے بعد ازاں کمشنر آف پولیس ناگا راجو نے بودھن اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کرن کمار کی بھی ستائش کہ وہ عوام میں گھل مل کر مسائل کی یکسوئی میں ماہر ہے جسکی بدولت انھوں نےبیرون ممالک کا بھی محکمہ پولیس کی جانب سے روانہ کیا گیا تھا اس موقع پر بودھن Acp کرن کما ر مقامی سرپنچ وقار پاشا پنچایت سکریٹری محبوب علی رنجل منڈل کے SI سائنا رنجل سرپنچ رمیش کمار ساٹاپور mptcs آحمدقرشی تاڑبلولی سے نرسیا رگھویندرا BRS لیڈر حاجی پٹیل ccکیمرے کے ٹیکنیشن عمران خان اور کثیر تعداد میں عوام شرکت کی.

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button