تلنگانہ
- اپریل- 2026 -15 اپریل
پرگی انڈسٹریل کاریڈور کے لئے کسانوں کی زمینات کو زبردستی حاصل کرنے کے خلاف دھرنا دیتے بوئے کویتا گرفتار
پرگی انڈسٹریل کاریڈور کے لئے کسانوں کی زمینات کو زبردستی حاصل کرنے کی شدید مذمت وقار آباد میں کے کویتا اور وشاردھن مہاراج کا کسانوں کے ہمراہ چلچلاتی دھوپ میں دھرنا پولیس کے سخت گیر رویہ پر برہمی کا اظہار۔ کانگریس کو جلا کر راکھ کر دینے پر بھی یہ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
رقم ڈپازٹ کرنے کے لئے بینک آنے والے شخص کی فارم بھرنے کے دوران ہارٹ اٹیک سے موت – حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد کے حبشی گوڈہ علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا اور افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں رقم ڈپازٹ کرنے کے لیے بینک آنے والا ایک ریٹائرڈ ملازم اچانک موت کی آغوش میں چلا گیا۔ ناچارم کے رہائشی لکشمن نارائن نقد رقم جمع کرانے کے لیے پنجاب نیشنل بینک…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
حلقوں کی نئی حد بندی سے تلنگانہ میں لوک سبھا کی 26 اور اسمبلی کی 182 نشستیں ہوجائیں گی
لوک سبھا اور اسمبلی حلقوں کی نئی حد بندی کے عمل سے تلنگانہ کی سیاست میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔ نئی حد بندی کے تحت لوک سبھا اور اسمبلی نشستوں میں نمایاں اضافہ ہوگا، جبکہ خواتین کو ایک تہائی ریزرویشن بھی دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ریاست کی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
جیون ریڈی نے ضد میں آ کر پارٹی چھوڑ دی اور 40 برس سے ان کے ساتھ کام کرنے والے کارکنوں کو مایوس کیا : چیف منسٹر ریونت ریڈی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جگتیال اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے کانگریس پارٹی کے اہم قائدین کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا. یہ اجلاس جگتیال کے سابق رکن اسمبلی ٹی جیون ریڈی کے بی آر ایس میں شامل ہونے کے اعلان کے بعد منعقد کی گئی .جس میں…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
درگاہ اجمیر شریف کے لئے دفتر تلنگانہ جاگروتی سے غلاف مبارک کی روانگی
درگاہ اجمیر شریف کے لئے دفتر تلنگانہ جاگروتی سے غلاف مبارک کی روانگی *نئی سیاسی جماعت کی کامیابی اور تلنگانہ کی ترقی کے لئے رقت انگیز دعا* *روحانی اور بابرکت تقریب میں کے کویتا کی بصد عقیدت و احترام شرکت* صدر دفتر تلنگانہ جاگروتی واقع بنجارہ ہلز سے آج…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
تلنگانہ میں جمعرات سے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں شدید گرمی محسوس کی جارہی ہے۔ صبح 9 بجے سے ہی سورج کی تپش بڑھ رہی ہے۔ ریاست کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ۔آج محکمہ موسمیات نے متحدہ عادل آباد، محبوب نگر کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
تلنگانہ میں آر ٹی سی ہڑتال
حیدرآباد ۔تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال کا بگل بج گیا ہے۔ آر ٹی سی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس ماہ کی 22 تاریخ سے ملازمین ہڑتال پر جائیں گے۔ جے اے سی کے مطابق 13 مارچ کو ہی ہڑتال کا نوٹس حکومت…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
تلنگانہ کے عازمین کو مکمل سہولیات فراہم کی جائیں گی: کاماریڈی ضلع کے عازمین حج سے محمد علی شبیر کا خطاب
نظام آباد / تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے حج عازمین کے لئے حکومت ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی اور ان کے محفوظ، آسان اور باوقار سفر کو یقینی بنائے گی، جس میں مکہ مکرمہ میں خصوصی انتظامات اور امدادی خدمات…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
ہاسپٹل میں ڈاکٹرس کا ‘ریلز’ کا جنون، مریضوں کی پرائیویسی داؤ پر — رِمس ہاسپٹل عادل آباد واقعہ پر انکوئری کمیٹی تشکیل
نمائندہ خصوصی: خضر احمد یافعی، عادل آباد عادل آباد، 13 اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ریمس ہاسپٹل میں میڈیکل طلبہ کی جانب سے ہاسپٹل کے احاطے میں سوشل میڈیا ‘ریلز’ بنانے کا معاملہ سنگین تنازعہ کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ مریضوں کے علاج کے لئے مخصوص…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
تلنگانہ ٹیچرس ایلجبلیٹی ٹیسٹ TG TET کا شیڈول جاری
حیدرآباد ۔ ٹیچرس ایلجبلیٹی ٹیسٹ (TG TET 2026) کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ اسکولی تعلیمات کے مطابق درخواستیں 15 اپریل سے 30 اپریل تک قبول کی جائیں گی۔ ٹی جی ٹیٹ امتحان کے ہال ٹکٹس جون کے پہلے ہفتے میں جاری کیے جائیں گے۔ امتحانات 15…
مزید پڑھیں »