تلنگانہ
- جولائی- 2025 -7 جولائی
غیر قانونی اسقاطِ حمل، پولیس کا ہاسپٹل پر چھاپہ ڈاکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تلنگانہ کے بھونگیر میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ بھونگیر کے گائتری ہاسپٹل پر پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا جہاں آدھی رات کو دو خواتین کا غیر قانونی اسقاطِ حمل کرتے ہوئے ڈاکٹر شیو کمار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر شیو کمار کو…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج زبردست بارش کا امکان
حیدرآباد: تلنگانہ میں پیر کے روزیعنی آج کئی اضلاع میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ کچھ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خصوصاً عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد،بھوپال پلی اور ملوگُو** اضلاع میں شدید…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
چھ سالہ لڑکی کی ہارٹ اٹیک سے موت – حیدراباد میں واقعہ
حیدرآباد کے پوپل گوڑہ میں 6 سالہ لڑکی کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے ضلع جنگاؤں کے اسٹیشن گھن پور منڈل کے کوٹّہ پلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے گووند اشوک اور انوشا میاں بیوی کے چار بچے ہیں دو بیٹیاں اور دو بیٹے۔…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
انٹرمیڈیٹ کے برابر ڈپلوما – ڈی ای ای کورس میں داخلہ دیا جائے – ہائی کورٹ کا حکم
حیدرآباد، : ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ ڈپلوما کورس، انٹرمیڈیٹ کے برابر ہے۔ عدالت نے بتایا کہ نہ صرف ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ بلکہ حکومت نے بھی اس بات کے متعلق احکامات جاری کیے ہیں۔ اس کے باوجود، "ڈی ای ای” (ڈپلوما ان ایلیمنٹری ایجوکیشن، ڈپلوما ان پری اسکول…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
پوری گلے میں پھنسنے سے نوجوان کی موت – تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں افسوسناک واقعہ
پوری گلے میں پھنسنے سے نوجوان کی موت – محبوب نگر میں افسوسناک واقعہ محبوب نگر ضلع کے راجاپور منڈل کے تیروملاپور گاؤں میں اتوار کے دن ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پوری گلے میں پھنس جانے کی وجہ سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
دھماکہ خیز مواد کی دستیابی کے کیس میں تلنگانہ کے کانگریس لیڈر گرفتار
نظام آباد، 6 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ پردیش کانگریس کے جنرل سکریٹری گڈم چندرشیکھر ریڈی کو پولیس نے دھماکہ خیز مواد سے متعلق کیس میں گرفتار کر لیا۔ ان کی گرفتاری کل رات تقریباً 10 بجے ان کی رہائش گاہ سے عمل میں آئی۔ گرفتاری کے بعد پولیس نے انہیں نظام…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
پاشا میلارم دھماکہ،مرنے والوں کی تعداد 41 ہوگئی
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے پاشا میلارم میں واقع فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی۔ خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج جتندر نامی شخص کی آج صبح موت ہو گئی۔ واضح ہے کہ مرنے والوں میں سے 9 افراد کی ابھی…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
تلنگانہ وقارآباد کی جھیل میں کشتی الٹ گئی 2 خواتین کی موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ وقارآباد کے سرپن پلی جھیل میں ہفتہ کے روز ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں کشتی الٹنے کے نتیجے میں دو خواتین ہلاک اور دو دیگر شدید زخمی ہو گئیں۔ مرنے والی خواتین کی شناخت ریتیکا (44) اور پونم (50) کے طور پر ہوئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
ریزرویشن کےبغیر مجالس مقامی کے انتخابات ہرگز قابل قبول نہیں : رکن کونسل کویتا
*پسماندہ طبقات کو 42 فیصد تحفظات کے لئے دہلی کے حکمرانوں پر دباؤ بنایا جائے گا* *تحریک میں سب کی شمولیت ناگزیر ۔ریل روکو احتجاج کو بھیم آرمی کی تائید* نمائندہ وفد کی صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن کونسل بی آر ایس کے کویتا سے ملاقات *مطالبات…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں خلع سے متعلق تلنگانہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر خصوصی کانفرنس کا انعقاد
حیدرآباد، 5 جولائی ( پریس نوٹ) تلنگانہ ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کے تناظر میں خلع (مسلم خواتین کا حقِ تنسیخِ نکاح) کے موضوع پر مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں ایک خصوصی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اجلاس کا مقصد اس اہم عدالتی فیصلے کی وضاحت اور اس کے تاریخی و قانونی…
مزید پڑھیں »