تلنگانہ
- جولائی- 2025 -5 جولائی
کانگریس حکومت کی سازش۔ راشن کارڈس کی تنسیخ کی کوشش : کے کویتا
کانگریس حکومت کی سازش۔ راشن کارڈس کی تنسیخ کی کوشش : کے کویتا صرف راشن کے عدم حصول پر کارڈس کی منسوخی صریح ناانصافی کانگریس حکومت کو عوامی تحریکات کاانتباہ رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اظہار خیال کیا…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
چندر شیکھر راؤ کو ہاسپٹل سے گھر جانے کی اجازت
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس کے صدر چندرشیکھر راؤ کوگھرجانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ان کو معمولی علالت کے باعث شہرحیدرآباد کے سوماجی گوڑہ میں واقع یشودھا ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ گزشتہ تین دنوں سے ہاسپٹل میں زیرِ…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
زمین کا تنازعہ حل کرنے کی درخواست 25 سال سے پنڈنگ – تلنگانہ ہائی کورٹ حیران ؛ عہدیدار پر 50 ہزار جرمانہ
تلنگانہ کے جنگاؤں ضلع میں کاندیشیق زمین سے متعلق25 سال سے زیر التوا مقدمے پر ہائی کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ 2000 میں داخل کردہ درخواست کا اب تک فیصلہ نہ ہونا ناقابلِ قبول ہے ۔ یہ درخواست فاطمہ بیگم کے ورثا…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
کانگریس حکومت نے ایک سال میں 60 ہزار سرکاری ملازمتوں پر بھرتی کی – ایک بھی کم ثابت کرنے پر چیف منسٹر کے عہدہ سے مستعفی ہوجانے ریونت ریڈی کا اعلان
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دعویٰ کیا کہ کانگریس حکومت نے اپنے پہلے ہی سال میں 60 ہزار ملازمتیں فراہم کی ہیں۔انھوں نے اعلان کیا کہ ہم ان تمام امیدواروں کو ایل بی اسٹیڈیم میں جمع کریں گے اور اگر کسی کو اس میں شک ہے تو وہ ایک ایک…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
ریل روکو احتجاجی پروگرام کی کویتا کے ہاتھوں پوسٹرس کی اجرائی
ریل روکو پروگرام کو وکلا برادری کی بھرپور تائید کویتا کے ہاتھوں پوسٹرس کی اجرائی تلنگانہ جاگروتی اور یونائیٹڈ پھولے فرنٹ (یو پی ایف) کے اشتراک سے 17 جولائی کو منعقد شدنی ریاست گیر ”ریل روکو” احتجاج کی وکلا برادری نے بھی بھرپور حمایت کی ہے۔تلنگانہ جاگروتی لیگل سل…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
بی جے پی آئین سے ”سیکولر“ جیسے الفاظ کو نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں ملیکارجن کھرگے کا خطاب
حیدرآباد _ 4 جولائی ( اردولیکس) کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے نے الزام لگایا کہ بی جے پی آئین سے ”سیکولر“ جیسے الفاظ کو نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ آئین میں سیکولر کا ذکر ہی نہیں۔ میں چیلنج کرتا ہوں اگر واقعی ایسا ہے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
کانگریس لیڈر فیروز خان تلنگانہ ویمن کمیشن کے سامنے حاضر
تلنگانہ کانگریس لیڈر محمد فیروز خان کو خواتین کے خلاف مبینہ طور پر نازیبا ریمارکس کرنے کے معاملے میں تلنگانہ ویمن کمیشن کے سامنے پیش ہونا پڑا۔ جمعہ کو وہ تلنگانہ ویمن کمیشن کے دفتر پہنچے اور کمیشن کی چیئرپرسن نیرلہ شاردہ کے روبرو اپنی وضاحت پیش کی۔ کمیشن…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
تلنگانہ اسمبلی میڈیا ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل – سینر صحافی نعیم وجاہت بھی شامل
تلنگانہ ریاستی اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اسپیکر اور چیئرمین نے 2025 سے 2027 تک کی مدت کے لیے اسمبلی میڈیا ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اس کمیٹی میں کل 13 ارکان شامل کیے گئے ہیں۔ ان میں سیاست کے سینٹر رپورٹر محمد نعیم وجاہت بھی شامل ہیں …
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
کے سی آر کی طبیعت ناساز ہاسپٹل میں شریک۔ ہیلتھ بلیٹن جاری
کے سی آر کی طبیعت ناساز ہاسپٹل میں شریک حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے صدر اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ( کے سی آر) کو خرابی صحت کے سبب سوماجی گوڑہ میں واقع یشودھا ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے۔ ہاسپٹل کے ڈاکٹروں…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
غوث میراں محی الدین تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے جج – سپریم کورٹ کولیجیم کی سفارش
سپریم کورٹ کولیجیم نے آندھرا پردیش اور تلنگانہ ہائی کورٹس کے لیے نئے ججوں کی تقرری کی سفارش کی ہے۔ چہارشنبہ کے روز منعقدہ کولیجیم کے اجلاس میں پانچ وکلاء کو جج کے طور پر مقرر کرنے کی سفارش کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے تحت تلنگانہ ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں »