تلنگانہ
- جون- 2025 -14 جون
نیٹ یو جی امتحان کے نتائج جاری -تلنگانہ کے 36 ہزار سے زائد امیدوار کوالیفائی
ملک بھر میں میڈیکل کورسز میں داخلوں کے لیے منعقدہ نیٹ یو جی 2025 کے نتائج ہفتہ کو جاری کر دیے گئے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے یہ نتائج جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 4 مئی کو منعقدہ امتحان کی ابتدائی "آنسر کی” جاری کرنے کے بعد موصولہ اعتراضات کا جائزہ…
مزید پڑھیں » - 14 جون
آم لے جانے والی لاری الٹ گئی – راہگیر آم لوٹ کر فرار
حیدرآباد14جون(اردولیکس)آم سے بھری لاری کے الٹ جانے کے نتیجہ میں دو افرادشدیدطورپرزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے تماپورولیج روڈ پر ہفتہ کی صبح پیش آیا اطلاعات کے مطابق یہ لاری، آم کے ساتھ شہر حیدرآبادجارہی تھی کہ اس کے ڈرائیور نے توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں…
مزید پڑھیں » - 13 جون
مانو کے ڈپارٹمنٹ آف ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم کے ایکسٹرنل بورڈ ممبرس میں منصف ٹی وی کے سی ای او حبیب نصیرشامل
منصف ٹی وی کےلئے لمحہ فخریہ ۔ مانو کے ڈپارٹمنٹ آف ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم کے ایکسٹرنل بورڈ ممبرس میں منصف ٹی وی کے سی ای او حبیب نصیرکو کیا گیا شامل مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ آف ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم کے ایکسٹرنل بورڈ ممبرس میں…
مزید پڑھیں » - 13 جون
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے ڈی اے میں اضافہ
تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری دیتے ہوئے مہنگائی بھتہ (ڈی اے) میں 3.64 فیصد اضافہ کیا ہے جس کا جی او جاری کر دیا ہے۔ سرکاری احکامات کے مطابق، یہ اضافہ یکم جنوری 2023 سے مؤثر رہے گا۔ یاد رہے کہ حال ہی میں ریاستی کابینہ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
سیاسی انتقام کے تحت کے ٹی آر کو نوٹس کی اجرائی کی شدید مذمت
سیاسی انتقام کے تحت کے ٹی آر کو نوٹس کی اجرائی کی شدید مذمت کانگریس حکومت پر شدید تنقید۔ آپ کتنی ہی سازشیں کر لیں۔ہم آپ کی ناکامیوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے: کے کویتا حیدرآباد: صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلوا…
مزید پڑھیں » - 13 جون
محرم کے انتظامات پر شیعہ مسلم برادری کی نمائندگی پر کے کویتا کا وزیر اقلیتی بہبود سے ربط
ماہ محرم میں موثر انتظامات کے لئے فی الفور اقدامات پر زور شیعہ مسلم برادری کی نمائندگی پر کے کویتا کا وزیر اقلیتی بہبود سے ربط حیدرآباد: صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا سے آج شیعہ مسلم برادری کے ایک نمائندہ وفد نے…
مزید پڑھیں » - 13 جون
ممبئی کے سمندر میں بہہ کر میدک کا نوجوان ہلاک – تفریح کے دوران پیش آیا افسوسناک حادثہ
ممبئی: مہاراشٹرا کے ممبئی شہر میں تفریحی سفر کے دوران پیش آئے ایک المناک واقعہ میں تلنگانہ کے میدک ضلع سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سمندر میں بہہ کر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راما ئیم پیٹ کی ایس سی کالونی سے تعلق رکھنے والا 34 سالہ ٹنکری…
مزید پڑھیں » - 13 جون
تلنگانہ میں اگلے 5 دنوں تک بارش
حیدرآباد: جنوب مغربی مانسون سرگرم ہوگیا ہے جس کی بدولت تلنگانہ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،محکمہ موسمیات نے کہا کہ مانسون کی مزید پیشرفت کی صورت میں آئندہ پانچ دن تک اوسط سے لے کر شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے اطلاع دی…
مزید پڑھیں » - 13 جون
ہری چندنا حیدرآباد کلکٹر مقرر
حیدرآباد: حکومت نے ہری چندنا کو حیدرآباد ضلع کا کلکٹر مقرر کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس عہدے پر فائز انودیپ دُریشیٹی کا تبادلہ کھمم کے کلکٹر کی حیثیت سے کیا گیا ہے۔ وہ سابق میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں۔
مزید پڑھیں » - 13 جون
تلنگانہ میں 36 اعلی عہدیداروں کے تبادلے – بی شفیع اللہ سیکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود مقرر
تلنگانہ حکومت نے انتظامی سطح پر بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے 36 اعلیٰ عہدیداروں کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ان میں 33 آئی اے ایس عہدیدار اور 3 آئی ایف ایس عہدیدار شامل ہیں اس سلسلے میں ریاستی چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ نے جمعرات کی شب…
مزید پڑھیں »