تلنگانہ
- جون- 2025 -5 جون
تلنگانہ کی خاتون وزیر سکریٹریٹ میں غش کھا کر گر پڑیں
حیدرآباد ۔ تلنگانہ سکریٹریٹ میں وزیر جنگلات کونڈہ سریکھا غش کھا کر گر پڑییں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ سکریٹریٹ کے کابینہ ہال میں کابینہ کے اجلاس میں شرکت کرنے آئیں تھیں۔ ان کے اسٹاف نے فوری طور پر ڈاکٹروں کو اطلاع دی۔ طبی معائنہ کے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
بی آر ایس رکن اسمبلی گوپی ناتھ ہاسپٹل میں شریک
حیدرآباد ۔ جوبلی ہلز کے بی آر ایس رکن اسمبلی گوپی ناتھ کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے۔ فی الحال انہیں گچی باؤلی کے اے آئی جی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا جہاں علاج کیا جا رہا ہے۔ ان کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع ملتے ہی سابق…
مزید پڑھیں » - 5 جون
ویتنام میں حادثہ، تلنگانہ کے ایم بی بی ایس طالب علم کی موت
حیدرآباد _ تلنگانہ کے کمرم بھیم آصف آباد ضلع کے کاغذ نگر ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے ایک 21 سالہ ایم بی بی ایس طالب علم ویتنام میں پیش آئے سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے ۔ متوفی کی شناخت ارشید اشرت Arshid Ashrit کے طور پر ہوئی ہے جو کاغذ…
مزید پڑھیں » - 5 جون
حیدرآباد کے سنتوش نگر ڈیویژن کے مجلسی کارپوریٹر جناب محمد مظفر حسین کا انتقال
حیدرآباد کے سنتوش نگر ڈویژن سے نمائندگی کرنے والے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر جناب محمد مظفر حسین کا چہارشنبہ 4 جون کی رات انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 55 سال تھی جناب محمد مظفر حسین نے اج دن میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے جنرل باڈی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
انسانوں کے آدھار نمبر کی طرح پر زمین کا بھی ہوگا بھودھار نمبر۔ تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد : تلنگانہ کے وزیرریونیوپی سرینواس ریڈی نے آج ضلع کھمم کے یرّاپالم منڈل میں منعقدہ بھوبھارتی پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے اراضیات کے مسائل کو گاؤں کی سطح پر ہی حل کرنے کے لئے بھوبھارتی قانون نافذ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
حیدرآباد میں دمہ کےمریضوں میں مچھلی کی دوا تقسیم کرنے کے انتظامات مکمل
حیدرآباد: دمہ کے مریضوں میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مرگ کے موقع پر بھتنی برادرس کی جانب سے مچھلی میں دوا تقسیم کی جائے گی۔ جاریہ ماہ کی 8 تاریخ کو حیدرآباد کے نامپلی نمائش گراؤنڈ میں اس کی قسیم عمل مِں لائی جائے گی۔ حال ہی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
بندر کو سی پی آر دے کر جان بچائی گئی۔ تلنگانہ کے محبوب آباد میں انوکھا واقعہ
حیدرآباد۔تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد کے کوٹہ گوڑہ علاقہ میں دو مقامی نوجوانوں نے بے ہوشی کی حالت میں پڑے بندر کے بچے کو سی پی آر دے کر اس کی جان بچائی۔تفصیلات کے مطابق کوٹہ گوڑہ میں بندروں کی تعداد دیگر علاقوں کے مقابلے زیادہ ہے۔ شام کے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
کے سی آر کو نوٹس کی اجرائی سیاسی سازش – اندرا پارک پر کویتا کا احتجاجی دھرنا
کے سی آر کو نوٹس کی اجرائی سیاسی سازش اور بدنیتی پر مبنی یہ کالیشورم کمیشن نہیں بلکہ کانگریس کمیشن ہے۔ گوداوری کے پانی کی لوٹ مار پر بی جے پی قائدین کی خاموشی پر اظہار ناراضگی کیا تلنگانہ کو ہر محاذ پر سرفہرست مقام دلانا بی آر ایس سربراہ…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی تیاریاں شروع – 21 جون تک وارڈز کی تقسیم مکمل کرنے کی ہدایت
حیدرآباد _ 4 جون ( اردو لیکس) تلنگانہ حکومت نے بلدیات اور میونسپل کارپوریشنوں کے مجوزہ انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس ضمن میں محکمہ بلدی نظم و نسق کی جانب سے انتخابات سے قبل درکار اہم عمل یعنی وارڈز کی از سر نو تقسیم کا عمل…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ کے ویملواڑہ مندر کے گوشالہ میں 5 دن کے اندر 26 گائیوں کی موت – مزید 16 گائیں بیمار
تلنگانہ کی مشہور ویمولا واڑہ مندر میں گایوں کی اموات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ گزشتہ پانچ دنوں کے دوران یہاں 26 گائیں مختلف وجوہات کی بناء پر ہلاک ہو چکی ہیں، جس سے متعلقہ محکمہ اور مقامی انتظامیہ شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ ویمولا…
مزید پڑھیں »