تلنگانہ
- مئی- 2025 -12 مئی
تلنگانہ کی اراضیات کو رہن رکھ کر ریاست کو دیوالیہ بنانے ریونت ریڈی کی سازش : رکن کونسل کویتا
تلنگانہ کی اراضیات کو رہن رکھ کر ریاست کو دیوالیہ بنانے ریونت ریڈی کی سازش ٹی جی آئی آئی سی کی 1.75 لاکھ ایکڑ زمین کو رہن رکھنے خفیہ جی او کے ذریعہ کمپنی کے موقف میں تبدیلی *16 ماہ میں 1.8 لاکھ کروڑ روپئےقرض ، کوئی ترقیاتی کام نہیں۔کنٹراکٹرس…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ انفارمیشن کمیشن میں چار نئے کمشنرس کا تقرر – محسنہ پروین بھی شامل
تلنگانہ حکومت نے انفارمیشن کمیشن میں چار نئے کمشنرس کا تقرر کیا ہے جن میں محترمہ محسنہ پروین بھی شامل ہیں محسنہ پروین گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے سابق کارپوریٹر تھیں محترمہ محستہ پروین ایڈوکیٹ تلنگانہ اسٹیٹ وقف ٹریبونل میں جج کے تین رکنی پیانل میں بھی برسوں خدمات…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
حیدرآباد میں بین الاقوامی مشاعرہ و کوی سمیلن زیر اہتمام تلنگانہ اوورسیز اسوسی ایشن
حیدرآباد ۔ کے این واصف تلنگانہ اوورسیز اسوسی ایشن نے حیدرآباد میں ایک عالیشان مشاعرہ و کوسمیلن کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ اسوسی ایشن کی صدر محمدالقریشی نے حیدرآباد میں منعقد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ “انداز ہند” عالمی سطح مشاعرہ کا انعقاد 15 جون کو بھارتیہ…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
یوم ماں کے موقع پر کویتا کا جذباتی پوسٹ – والدہ اور ساس کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کی
یوم ماں کے موقع پر کے کویتا کا جذباتی پوسٹ والدہ اور خوشدامن کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کی یومِ ماں ( mother’s day) کے موقع پر رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا نے اپنی والدہ اور ساس کے ہمراہ لی گئی ایک محبت بھری تصویر سوشیل…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
تلنگانہ ایپسٹ امتحانات کے نتائج چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں جاری
تلنگانہ ایپسیٹ کے نتائج کو چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حیدرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر نتائج جاری کیا۔ اگری کلچر، فارمیسی کے شعبوں کے ساتھ ساتھ انجینئرنگ کے طلبہ کے رینک بھی اعلان کئے گئے ہیں۔ اس بار نتائج کو براہ راست طلبہ کے سیل فون پر بھیجنے کا…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
تلنگانہ کی کئی اضلاع میں آئندہ تین دنوں تک بارش
تلنگانہ کی کئی اضلاع میں آئندہ تین دنوں تک بارش حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آئندہ تین دنوں کے دوران ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان دنوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلوں کا رنگا رنگ آغاز – چیف منسٹر ریونت ریڈی اور دیگر شخصیات کی شرکت
حیدرآباد میں مس ورلڈ 2025 مقابلوں کا رنگا رنگ آغاز ہوا۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اس بین الاقوامی ایونٹ کا رسمی افتتاح کیا۔ اس موقع پر تلنگانہ کی روایتی ثقافتی فنون اور مقابلہ کنندگان کی مغربی فنون کے حسین امتزاج نے تقریب کو یادگار بنا دیا۔ افتتاحی اعلان مس…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
ملک کے تحفظ کیلئے مرکز کے اقدامات کی مکمل حمایت ۔ اندرا کرن ریڈی
نرمل-10/مئی(عبدالعظیم)ملک کے تحفظ کیلئے حکومت کے اقدامات کیلئے ان کی مکمل حمایت حاصل ہے ان خیالات کا اظہار سابق ریاستی وزیر اے اندرا کرن ریڈی نے اپنی رہائش گاہ واقع شاستری نگر نرمل میں منعقدہ آپریشن سندور پریس کانفرنس سے کیا انہوں نے قومی سلامتی کے معاملے کوئی سیاست…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
اردو ورکنگ جرنلٹس فیڈریشن کے زیراہتمام ایوارڈ تقریب
حیدرآباد 10- مئی ( پریس نوٹ ) بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ” پاکستان جھوٹا ہے اور و ہ مذہب کی آڑ لےکر دہشت گردی مچاتے ہوئے انسانیت کو نیست ونابود کررہا ہے ہندوستانی…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
عادل آباد اسٹاف رپورٹر محمد شاہد احمد توکل کو اردو صحافت میں دیرینہ خدمات کے اعتراف میں تبسم فریدی ایوارڈ
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی جانب سے اردو سے وابستہ صحافیوں کے سالانہ ایوارڈ تقریب برائے سال 24-2023 ہفتہ کے روز پریس کلب قدیم ، فتح میدان ، بشیر باغ حیدرآباد میں منعقد ہوئی ۔اس موقع پر روزنامہ اعتماد سے وابستہ متحدہ ضلع عادل آباد اسٹاف رپورٹر و سینئر…
مزید پڑھیں »