تلنگانہ
- مئی- 2025 -5 مئی
حیدرآباد۔ آئی پی ایل میچ بارشکی نذر
حیدرآباد: آئی پی ایل 18 کے تحت سن رائزرس حیدرآباد اور دہلی کیپیٹلس کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ میچ کی منسوخی کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا جس کے نتیجے میں سن رائزرس حیدرآباد پلے آف کی دوڑ سے باہر…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
نظام آباد اور نرمل اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے
نظام آباد اور نرمل اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے نرمل: ریاست تلنگانہ کے کریم نگر، سِرسلہ کے ساتھ ساتھ، نظام آباد اور نرمل اضلاع میں بھی آج زمین میں ہلکی لرزش محسوس کی گئی۔ کریم نگر ضلع کے گنگا دھر، چوپہ دنڈی، راما دگو، کمر پلی اور مور…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
جگتیال کریم نگر اور پداپلی میں زمین لرز اٹھی، عوام میں خوف و ہراس — زلزلے کے جھٹکوں کے ساتھ عجیب آواز سنائی دی
جگتیال، : تلنگانہ کے اضلاع کریم نگر جگتیال پداپلی میں پیر کی شام اچانک زمین لرزنے کے واقعہ نے عوام کو خوفزدہ کر دیا۔ مقامی عوام کے مطابق انہیں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، جس کے بعد لوگ گھبرا کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
جگتیال ضلع میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاجی ریلی
جگتیال _ تلنگانہ کے جگتیال شہر میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ جے اے سی کے زیر اہتمام وقف ترمیمی قانون کے خلاف ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی جامع مسجد سے شروع ہو کر تین خنی، ٹاور سرکل اور نئے بس اسٹینڈ سے گزرتی ہوئی ضلع…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
آپریشن تو کردیا لیکن بینڈیج پیٹ میں ہی بھول گئے۔ تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ سرکاری ہاسپٹل میں عجیب و غریب واقعہ
ورنگل: آپریشن کے دوران ڈاکٹرس کی لاپرواہی کا معاملہ سامنے آیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ کے کملاپور کے سرکاری ہاسپٹل میں پیش آیا۔ایک ہفتہ قبل ایک حاملہ خاتون کا آپریشن اسی اسپتال میں کیا گیا تھا تاہم ڈاکٹروں نے آپریشن کے بعد خاتون کے پیٹ میں بینڈیج (پٹی)…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
محمد علی شبیر کا مولانا غلام محمد وستانوی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
محمد علی شبیر کا مولانا غلام محمد وستانوی کے انتقال پر اظہارِ افسوس حیدرآباد، 4 مئی: کانگریس کے سینئر رہنما اور حکومتِ تلنگانہ کے مشیر محمد علی شبیر نے ممتاز عالمِ دین، ماہرِ تعلیم اور جامعہ اشاعت العلوم، اکل کوا کے بانی حضرت مولانا غلام محمد وستانوی کے انتقال پر…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
کریمنگر میں نیٹ امتحان ،3 منٹ کی تاخیر اور ماں بیٹی کا خواب چکنا چور
کریم نگر: کبھی کبھی زندگی کے فیصلے چند لمحوں کے محتاج ہوتے ہیں۔ اتوار کی صبح نیٹ (NEET) امتحان کا دن تھا۔ ہزاروں خواب آنکھوں میں سجائے نوجوان امتحانی مراکز کا رُخ کر رہے تھے۔ ان ہی میں ایک طالبہ بھیشامل تھی جو امتحان لکھنے کیلئے ویمول واڑہ سے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
رکن کونسل بی آر ایس کے کویتا کی 16 مئی کو امریکہ روانگی
رکن کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا کی 16 مئی کو امریکہ روانگی شوہر انیل کے ہمراہ بیٹے آدتیہ کی گریجویشن تقریب میں شرکت کریں گی سی بی آئی کی خصوصی عدالت سے غیر ملکی دورہ کی اجازت حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا اپنے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
عالمی مقابلہ حسن کیلئے حیدرآباد تیار۔بین الاقوامی حسیناؤں کی آمد کا سلسلہ جاری
عالمی مقابلۂ حسن کے لیے حیدرآباد میں تیاریاں عروج پر، بین الاقوامی حسیناؤں کی آمد کا سلسلہ جاری حیدرآباد:تاریخی شہر حیدرآباد ان دنوں عالمی سطح کے سب سے بڑے مقابلۂ حسن "مس ورلڈ” کی میزبانی کے لیے روشنیوں میں نہایا ہوا ہے۔ شہر میں جوش و خروش کا ماحول ہے…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
کریم نگر میں وقف ترمیمی بل کے خلاف عظیم الشان احتجاجی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت
کریم نگر، یکم مئی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کریم نگر تلنگانہ کے کنوینر مفتی یونس القاسمی کی صدارت میں آج صبح 10 بجے شہر کریم نگر میں متنازع وقف ترمیمی بل کے خلاف ایک زبردست احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں تمام مکاتبِ فکر، مختلف سیاسی جماعتوں اور…
مزید پڑھیں »