تلنگانہ
- مئی- 2025 -3 مئی
تلنگانہ کے ایک فارم میں تین کلو کا آم
تلنگانہ کے بھونگیرضلع کے بھونگیر ٹاؤن کے مضافات میں ایک کسان کے فارم "آمیہ کرشی وکاس کیندر” میں آم کا ایک پھل 2.854 کلو وزنی پیدا ہوا۔بتایا گیا ہے کہ مقامی کسان جِٹّا بال ریڈی نے پانچ سال قبل آسٹریلیا سے آر ٹی ای-2 قسم کے چار آم کے پودے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاؤن میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلمانوں کی جانب سے زبردست احتجاجی ریالی
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاؤن میں مسلمانوں کی جانب سے وقف ترمیمی قانون کے خلاف بعد نماز جمعہ پرامن احتجاجی ریالی نکالی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں مسلم نوجوانوں اور افراد نے شرکت کی۔ ریالی شکاری وشواناتھ پٹرول پمپ سے شروع ہوکر آر ڈی او دفتر تک نکالی…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
کریم نگر میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہفتہ 3مئی کو احتجاجی ریالی
کریم نگر 2 / مئی مفتی یونس قاسمی کنوینر مسلم پرسنل لا بورڈ ضلع کریم نگر کی اطلاع کے بموجب کل جماعتی قائدیںن کے مشاورت کے بعد 3 / مئی بروز ہفتہ صبح 10 بجے تلنگانہ چوک کریم نگر سے کلکٹر یٹ کریم نگر تک زبردست احتجاجی ریالی نکالی جائے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
ملک میں نفرت کے ماحول کے خلاف آواز اٹھانا ضروری: پروفیسر رام پنیانی
مدیرا (ضلع کھمم): مرکز کی بی جے پی حکومت ملک میں نفرت کے ماحول کو فروغ دے رہی ہے اور ہندو راشٹر کی بات کرتے ہوئے اقتدار پر قابض ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف دانشور و پروفیسر ڈاکٹر رام پنیانی نے وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم ایکیہ…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر پرسنل لاء بورڈ سے نظام آباد کے نمائندہ وفد کی تفصیلی ملاقات
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر پرسنل لاء بورڈ سے نظام آباد کے نمائندہ وفد کی تفصیلی ملاقات جے اے سی پرسنل لاء بورڈ کے تمام پروگرامس کو روبہ عمل لانے کی مجاز صدر بورڈ کا بیان نظام آباد:یکم / مئی (پریس نوٹ)صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مولانا…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
تلنگانہ۔پداپلی ضلع میں تیز آندھی۔ فصلوں اور مکانات کو شدید نقصان
حیدرآباد ۔پداپلی ضلع کے منتھنی حلقہ اسمبلی میں چہارشنبہ کی رات تیز آندھی نے تباہی مچا دی۔ بھوپال پلی ضلع کے کئی منڈلوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے باعث کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔ کئی مقامات پر درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، بعض علاقوں میں گھروں کی چھتیں اور…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
نارائنا گروپ اسکولوں نے دسویں جماعت کے امتحانات میں کامیابی کا جھنڈا بلند کیا۔ نارائنا گروپ کے ڈائریکٹرز سندھورا اور شرنی نے اعلان کیا۔
مادھاپور میں نارائنا اسکولس کے صدر دفتر میں دسویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان ڈائریکٹرز سندھورا اور شرنی نے کیا۔ سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو انہوں نے میڈلز سے نوازا۔ ڈائریکٹرز نے بتایا کہ دسویں جماعت کے امتحانی نتائج میں شہر سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
بھوبھارتی پورٹل میں وقف جائیدادوں کو ریکارڈ آف رائٹس میں شامل کیا جائے
بھوبھارتی پورٹل میں وقف جائیدادوں کو ریکارڈ آف رائٹس میں شامل کیا جائے ریاست کے بعض علاقوں سے وقف اراضیات کی پٹہ جات میں منتقلی کی خبریں۔ حکومت فوری اقدامات کرے۔ مولانا ابوالفتح سید بندگی بادشاہ قادری کا بیان حیدرآباد 30 اپریل (پریس نوٹ) مولانا ابوالفتح سید بندگی بادشاہ…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -30 اپریل
حیدرآباد میں بتی گل احتجاج
حیدرآباد: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے مرکزی حکومت کے متنازعہ ترمیم شدہ وقف قانون کے خلاف ملک گیر سطح پر "بتی گل” (لائٹ بند) احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پُرامن احتجاج کا مقصد وقف جائیدادوں کے تحفظ میں حکومت کی ناکامی اور مجوزہ قانون…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کو پروفیسر اردو کے عہدے پر ترقی
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کو پروفیسر اردو کے عہدے پر ترقی ظہیر آباد 30 اپریل.(اردو لیکس) کمشنر کالجییٹ ایجوکیشن تلنگانہ کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے بموجب ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد کو اسوسی ایٹ پروفیسر سے پروفیسر اردو کے عہدے پر ترقی…
مزید پڑھیں »