تلنگانہ
- مئی- 2025 -10 مئی
حیدرآباد کے ایک مشہور ہاسپٹل کی لیڈی ڈاکٹر ڈرگس خریدتے ہوئے پکڑی گئیں
حیدرآباد کے ایک مشہور ہاسپٹل میں کام کرنے والی لیڈی ڈاکٹر ڈرگس خریدتے ہوئے پکڑی گئی۔حیدراباد کے رائے درگم پولیس کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق، شہر کے ایک معروف ہاسپٹل میں ڈاکٹر کے طور پر کام کرنے والی 34 سالہ نمرتا پچھلے کچھ دنوں سے منشیات کی عادی ہو…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
آپریش سندور کے خلاف پوسٹ حیدرآباد میں طالبہ کے خلاف کیس درج
حیدرآباد: آپریشن سندور کے تناظر میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور نفرت آمیز مواد پوسٹ کرنے پر حیدرآباد پولیس نے بی بی اے (BBA) سال دوم کی ایک طالبہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ چمپا پیٹ کے ایک کالج کے پرنسپل اے۔ سری کانت…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
آپریشن سندور کی تائید و حمایت اور فوج کے ساتھ اظہار یگانگت کے لئے تلنگانہ جاگروتی کی عظیم الشان ریالی
*ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مس ورلڈ مقابلے ملتوی کئے جائیں* *ہندوستان کبھی غلط قدم نہیں اٹھاتا،ہماری لڑائی دہشت گردوں کے خلاف ہے* *وعدوں کی تکمیل سے قاصر چیف منسٹر ریونت ریڈی کو مستعفی ہو جانا چاہئے* آپریشن سندور کی تائید و حمایت اور فوج…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
آپریشن سندور” کی حمایت میں 9 مئی کو پیپلز پلازہ پر عظیم الشان ریالی
حیدرآباد: دہشت گردی کے خاتمہ کے عزم کے ساتھ ہندوستانی فوج کی جانب سے شروع کردہ ”آپریشن سندور” کی بھرپور حمایت میں تلنگانہ جاگروتی تنظیم کی جانب سے 9 مئی جمعہ کو ایک شاندار ریالی منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریالی شام 6 بجے پیپلز پلازا سے شروع…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اردو سے وابستہ صحافیوں کی سالانہ ایوارڈ تقریب
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی جانب سے اردو سے وابستہ صحافیوں کے سالانہ ایوارڈ تقریب ھفتہ 10 مئی 11 بجے دن پریس کلب قدیم ، فتح میدان ، بشیر باغ حیدرآباد میں مقرر ھے۔ سال 2023, 2024 تبسم فریدی ، فیضی محمد اصغر ، اور حبیب…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
بندروں نے سوئے ہوئے شخص پر حملہ کردیا۔ریاست تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں واقعہ
محبوب آباد: ریاست تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع کے انوگورتی منڈل کے چنا ناگارم گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر کے آنگن میں سو رہے ایک بزرگ شخص پر بندروں نے حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپّلايا نامی شخص جب گھر کے باہر سو رہا…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں 259 مقامات پر موک ڈرل
حیدرآباد ۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشِ نظر ملک کی اندرونی سلامتی فورسیس نے دشمن کے ممکنہ حملے سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ملک گیر سطح پر تمثیلی جنگی مشقیں (موک ڈرل) انجام دیں۔ ان مشقوں کا مقصد خطرناک حالات میں فوری ردعمل ہم…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
چوکس رہیں: کل شام حیدرآباد میں گونجیں گی سائرن کی آوازیں!
چوکس رہیں: کل شام حیدرآباد میں گونجیں گے سائرن کی آوازیں! حیدرآباد: ریاستی دارالحکومت حیدرآباد شہر میں "آپریشن ابھیاس” (Operation Abhyaas) کے تحت ایک دفاعی مشق (ڈفینس ماک ڈرل) منعقد کی جا رہی ہے اس پروگرام کے حصہ کے طور پر کل چہارشنبہ کی شام 4 بجے شہر بھر…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال ملتوی
حیدرآباد۔ ٹی ایس آر ٹی سی ملازمین کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال عارضی طور پر ملتوی کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ آر ٹی سی جے اے سی (جوائنٹ ایکشن کمیٹی) کے قائدین اور ریاستی وزیرِ ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر درمیان ثمر آور بات چیت کے بعد کیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
اوٹکور کے معروف صحافی محمد عبد الوسیم کا انتقال
نارائن پیٹ 6 مئی (اردو لیکس) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اٹکور کے معزز و معروف صحافی جناب محمد عبد الوسیم ولد عبد الحمید آج طویل علالت کے بعد اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے خرابی صحت کا شکار…
مزید پڑھیں »