تلنگانہ
- اپریل- 2025 -30 اپریل
تلنگانہ۔ دسویں جماعت کے نتائج جاری
حیدرآباد ۔ چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے آج دسویں جماعت کے نتائج جاری کردئیے۔ نتائج کا طلباء بے چینی سے انتظار کررہے تھے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے۔ اس مرتبہ 92.7 فیصد طلباء نے کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
تلنگانہ کے دسویں جماعت کے نتائج کی اجرائی کے وقت میں معمولی تبدیلی
تلنگانہ کے دسویں جماعت کے امتحان کے نتائج کی اجرائی کے وقت میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے بتایا جاتا ہے کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی اج دوپہر ایک بجے نتائج جاری کرنے والے تھے لیکن وہ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے وجئے واڑہ روانہ ہوئے ہیں…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
سید مکرم نیاز ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر نیشنل ہائی ویز محبوب نگر ڈیویژن مقرر
۔سید مکرم نیاز اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر کی حیثیت سے محکمہ عمارات و شوارع کے سنٹرل بلڈنگس ڈویژن حیدرآباد میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ متذکرہ محکمہ کی حالیہ تنظیمِ نو کے بعد سال 2024-25 کے پروموشن پینل کے تحت، سیناریٹی لسٹ کے مطابق منتخب اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئرس کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تلنگانہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ روانہ
تلنگانہ سے عازمین حج کی پہلی پرواز پیر کی رات مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گئی ۔ روانگی سے قبل عازمین کے لئے ایئرپورٹ پر کئے گئے بہتر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین حج کمیٹی خسرو بیابانی کے ہمراہ سکریٹری اقلیتی امور جناب…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ای ڈی کے چھاپے کی تفصیلات جاری
حیدرآباد: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، حیدرآباد نے 28 اپریل پیر کو منی لانڈرنگ ایکٹ 2002 کے تحت جاری تحقیقات کے سلسلے میں شہر کے پانچ مقامات پر چھاپے مارے تھے ۔ یہ چھاپے محترمہ قدیر النساء، محمد منور خان، محمد لطیف شرفن، محمد اختر شرفن اور محمد شکور کی رہائش…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تلنگانہ ایس ایس سی امتحان کے نتائج کی تاریخ اور وقت کا اعلان
تلنگانہ میں لاکھوں طلبہ جس دسویں جماعت کے نتائج کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے، ان کی ریلیز کی تاریخ طے کر دی گئی ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی چہارشنبہ، 30 اپریل کو دوپہر ایک بجے رویندر بھارتی میں ان نتائج کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
وقف قانون کے خلاف چہارشنبہ کی رات بتی گل احتجاج کی اپیل
وقف قانون کے خلاف چہارشنبہ کی رات بتی گل احتجاج کی اپیل پہلگام واقعہ کی شدید مذمت۔ یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان حیدرآباد 29 اپریل (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ایما پر وقف قانون 2025 کے خلاف چہارشنبہ 30 اپریل کو 9…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
مس ورلڈ مقابلے۔ چیف منسٹر تلنگانہ نے لیا تیاریوں کا جائزہ
حیدراباد: مس ورلڈ 2025 کے مقابلوں کے انتظامات پر اعلیٰ حکام کے ساتھ چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ حکام نے چیف منسٹر کو اس وقت جاری تیاریوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا چونکہ مقابلے 10 مئی سے شروع ہونے جا رہے ہیں۔ ریونت ریڈی…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
ہارٹ اٹیک سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی موت۔ تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں واقعہ
محبوب آباد: حالیہ دنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے ہونے والی اموات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے منگل 29 اپریل کو دورانِ ڈیوٹی ایک اے ایس آئی کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ضلع محبوب آباد میں پیش آیا۔مرپیڈہ پولیس اسٹیشن میں اے ایس آئی کی حیثیت…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
مونگ پھلی کا دانہ گلے میں پھنسنے سے چار سالہ لڑکی کی موت
حیدرآباد: حیدرآباد شہر کے مضافاتی علاقہ عبداللہ پورمیٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چار سالہ لڑکی گلے میں مونگ پھلی کا دانہ پھنس جانے کے باعث فوت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لشکر گوڑہ، عبداللہ پورمیٹ کے ساکن شیام سندر اور مادھوی کی بیٹی تنویکا مونگ پھلی…
مزید پڑھیں »