تلنگانہ
- اپریل- 2025 -28 اپریل
تارک راما راؤ ورزش کے دوران زخمی
حیدرآباد ۔ بی آر ایس (بھارتیہ راشٹرا سمیتی) کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر (کے تارک راما راؤ) جِم میں ورزش کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے۔ ورزش کے دوران اُن کی ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آئی، ڈاکٹروں نے انہیں چند دن آرام (بیڈ ریسٹ) کرنے کا مشورہ…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
شانتی کماری کو تلنگانہ حکومت نے دی نئی ذمہ داری
تلنگانہ حکومت نے دو دن بعد اپنے عہدہ سے ریٹائرڈ ہونے والی چیف سیکریٹری شانتی کماری کو ایک اہم ذمہ داری دی ہے۔ انہیں ڈاکٹر مَرری چنا ریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ کی وائس چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی وہ ادارے کی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی اضافی…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
ماونوازوں کی خونریزی بند کی جائے – بی آر ایس رکن کونسل کے کویتا
ماؤ نوازوں کے خلاف آپریشن کگارکو فی الفور روکا جائے مذاکرات کے ذریعہ ہی مسئلہ کی یکسوئی پر زور خونریزی بند کی جائے ، رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کے کویتا کا بیان حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کے کویتا نے چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
کے سی آر نے خزانہ خالی کردیا: چیف منسٹر تلنگانہ
حیدرآباد: بی آر ایس کی یوم تاسیس کی تقریب کے دوران بی آر ایس سربراہ کی جانب سے کئے گئے ریمارکس پر تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور کے سی آر کے خطاب کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
سونیا گاندھی نہیں ہوتی تو 100 کے سی آر بھی تلنگانہ نہیں بنا سکتے: پونم پربھاکر
ہنمکنڈہ: اگر سونیا گاندھی نہیں ہوتی تو 100 کے سی آر کے ذریعہ بھی تشکیل تلنگانہ ممکن نہیں ہوتا۔ یہ ریمارکس ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے بی آر ایس سربراہ کی جانب سے کی گئی تنقیدوں پر کئے۔ کے سی آر کے ریمارکس کے خلاف ضلع میں کانگریس کی…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دھاوے
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع یاقوت پورہ اور سنتوش نگر علاقوں میں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کے حکام کی جانب سے دھاوے کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ کارروائی اراضیات کے معاملات کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق متعدد آئی اے ایس اور…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
دو تین دن میں تلنگانہ ایس ایس سی امتحان کے نتائج کا امکان – میموز میں ہر مضمون کے نشانات بھی دئے جائیں گے
حیدرآباد: اس مرتبہ دسویں جماعت کے مارکس میموز پر ہر مضمون کے نمبرات اور گریڈ دیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کی سیکریٹری یوگیتا رانا نے احکامات جاری کیے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ طلبہ کے میموز میں نمبرات دینے کے معاملہ میں فیصلہ لینے میں تاخیر…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
تلنگانہ کے عازمین حج کا منگل 29 اپریل سے سعادت حج کے لئے روانگی کا عمل شروع
حیدر آباد _ تلنگانہ کے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شمس آباد ائر پورٹ سے عازمین کی پہلی فلائٹ 29 اپریل کی شب 2:40 بجے روانہ ہوگی۔ دوسری فلائٹ 30 اپریل کی شب 3:55 بجے روانہ ہوگی ۔ پہلی تا ساتویں فلائٹ سے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
ایندہ انتخابات میں بی آر ایس کو اقتدار میں آنے سے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی : کے سی آر
ورنگل – بی آر ایس کے 25 سال کی تکمیل کے موقع پر ورنگل ضلع کے ایلکترتی میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی آر ایس کے سربراہ چندرشیکھرراو نے دعوی کیا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کا اقتدار صدفیصد یقینی ہے۔ اقتدار…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
نارائن پیٹ ضلع میں طوفانی بارش، بجلیاں گرنے کے واقعات 2 افراد ہلاک
نارائن پیٹ۔ ریاست تلنگانہ نارائن پیٹ ضلع کے مختلف منڈلوں میں شدید بارش اور تیز آندھی نے تباہی مچادی۔ مکتھل منڈل کے اُپرپلی گاؤں میں آنجنیولو نامی کسانبجلی گرنے سے ہلاک ہوگیا جب کہ اس کا بھائی شدید زخمی بتایا گیا ہے جسے فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کر دیا…
مزید پڑھیں »