تلنگانہ
- اپریل- 2025 -25 اپریل
متحدہ ضلع عادل آباد میں شدید گرمی اور لو، ریڈ الرٹ جاری
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کا متحدہ ضلع عادل آباد شدید گرمی کی کی زد میں ہے جس کی وجہہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ اعظم ترین درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر چکا ہے جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے متحدہ ضلع…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
بی آرایس سابق رکن اسمبلی شکیل عامر کی گرفتاری اور ضمانت پر رہائی
حیدرآباد: بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی شکیل عامر کی گرفتاری اور ضمانت پر رہائی عمل میں آئی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ڈسمبر 2023 میں سابق رکن اسمبلی کے فرزند پر کارسے بیریکڈس کو ٹکر دینے کے الزام میں مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ اس کیس میں سابق…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
حیدرآباد لوکل باڈی ایم ایل سی انتخاب میں مجلس کو کامیابی
حیدرآباد لوکل باڈی ایم ایل سی انتخابات میں مجلس نے اپنا قبضہ برقرار رکھتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی ہےمجلس کے امیدوار مرزا ریاض الحق حسن نے بی جے پی کو شکست دیتے ہوئے کامیابی درج کی ۔ کراس ووٹنگ کی امید لگائے بی جے پی کو مایوسی کا…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نظام آباد کی تشکیل۔نومنتخبہ کنوینراحمد عبدالعظیم کی صحافتی کانفرنس
مرکزی حکومت کے ظالم قوانین کے خلاف متحدہ طورپرطویل جدوجہد کرنے کی ضرورت مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نظام آباد کی تشکیل۔نومنتخبہ کنوینراحمد عبدالعظیم کی صحافتی کانفرنس نظام آباد:24/اپریل (اردو لیکس )مرکزی حکومت کے ظالم قوانین کے خلاف متحدہ طورپرطویل جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
روڈی شیٹرز کی اب خیر نہیں ۔ عادِل آباد ضلع میں پولیس کی جانب سے روڈی ازم کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
روڈی شیٹرز کی اب خیر نہیں ۔ عادِل آباد ضلع میں پولیس کی جانب سے روڈی ازم کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان ۔ ایس پی اکھل مہاجن نے منعقدہ روڈی میلا میٹنگ سے کیا خطاب عادِل آباد24 اپریل: تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے ایس پی آکھل مہاجن…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
کے کویتا کا دورہ ایلکاترتی ‘سلور جوبلی جلسہ عام کے انتظامات کاجائزہ
*کانگریس کی دھوکہ دہی اور فریب کاشکارہرفردجلسہ عام میں شرکت کرے* *16ماہ کی حکمرانی میں 16کاموں کی بھی عدم تکمیل* *تلنگانہ کی ترقی اور عوام کی فلاح وبہبود بی آرایس کے ذریعہ ہی ممکن۔* کے کویتا کا دورہ ایلکاترتی ‘سلور جوبلی جلسہ عام کے انتظامات کاجائزہ‘پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
تلنگانہ کے 12 یونیورسٹیز کے کنٹراکٹ اسسٹنٹ پروفیسر کی خدمات کو باقاعدہ بنانے ہڑتال جاری
حیدرآباد ۔تلنگانہ کے 12 سرکاری یونیورسٹیز میں برسرخدمت کنٹراکٹ اسسٹنٹ پروفیسرس اپنی ملازمت کو باقاعدہ بنانے کے مطالبہ کے تحت یونیورسٹیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق تمام یونی ورسٹیز میں 24 اپریل کو بھی غیر معینہ ہڑتال جاری ہے، اس سلسلہ کے تحت ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
تلنگانہ ملوگو ضلع میں انکاونٹر 5 ماو نواز ہلاک
حیدرآباد: تلنگانہ کے ملوگو ضلع میں چھتیس گڑھ کی سرحد کے قریب ایک اور بڑا انکاؤنٹر ہوا جس میں سیکیورٹی فورسز اور ماؤ نواز وں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ عمل میں آیا۔ یہ انکاؤنٹر بھیمارم پاڈو کے قریبی جنگلاتی علاقے میں ہوا جس میں پانچ ماؤ نواز ہلاک…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
تلنگانہ میں آئندہ دو دن شدید گرمی کا امکان: محکمہ موسمیات
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات حیدرآباد نے پیش قیاسی کی ہے کہ ریاست تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 2 تا 3 ڈگری سیلسیس زیادہ ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ محکمہ…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
تلنگانہ کی یہ جڑواں بہنیں سمرین اور شازیہ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں مساوی نشانات حاصل کئے
تلنگانہ کی یہ دونوں جڑواں بہنیں نہ صرف شکل میں بلکہ پڑھائی میں بھی جڑواں ثابت ہو کر سب کو حیران کر رہی ہیں ۔ تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے نرسم پیٹ سے تعلق رکھنے والے اکبر پاشا اور طاہرہ کی بیٹیاں سمرین اور شازیہ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج…
مزید پڑھیں »