تلنگانہ
- اپریل- 2025 -26 اپریل
عوام دھوکہ دہی پر مبنی حکومتوں کو جلد ہی مسترد کر دیں گے: کے کویتا
*حیدرآباد میں خوش آمدیدمسٹر الیکشن گاندھی! جمہوریت کا درس دینے سے پہلے ایچ سی یو کا دورہ کریں* *بی آر ایس ہی تلنگانہ کی خودمختاری،وقار، عزت نفس اور عوامی حقوق کی حقیقی محافظ* *جمہوریت کی فی الواقعی حفاظت صرف آئین کی کتاب دکھانے میں نہیں، عمل میں مضمر*…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
ضلع سدی پیٹ کے جنگلاتی علاقہ میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی
File photo سدی پیٹ۔ ریاست تلنگانہ ضلع سدی پیٹ کے رائے پول منڈل کے وڈی پلی گاؤں کے مضافات میں واقع جنگلاتی علاقہ میں چیتے کی موجودگی کی اطلاعات سے مقامی لوگوں میں سنسنی پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق جنگلی خنزیروں سے حفاظت کے لیے بکریوں کے ریوڑ کے…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
انٹر میڈیٹ سال دوم میں زہرہ ناز ماریہ اسٹیٹ رینک کے ساتھ امتیازی کامیابی
حیدرآباد ۔ کے این واصف انٹرمیڈیٹ سال دوم میں زہرہ ناز ماریہ نے 981 نشانات حاصل کرتے ہوئے اسٹیٹ رینک سے کامیابی حاصل کی۔ ان کا تعلق ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد سے ہے۔ زہرہ کاکتیہ کالج کی طالبہ ہین۔ وہ اطہر محی الدین (ریاض سعودی عرب) کی…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
حیدرآباد میں کانگریس پارٹی کی جانب سے موم بتی ریالی – چیف منسٹر ریونت ریڈی ؛ صدر مجلس بیرسٹر اویسی اور دیگر قایدین کی شرکت
کشمیر کے پہلگام میں بھارتی سیاحوں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے خلاف کانگریس پارٹی کی جانب سے حیدراباد کے نکلس روڈ سے اندرا گاندھی کے مجسمہ تک موم بتی ریالی نکالی کی ۔ جس میں چیف منسٹر ریونت ریڈی ؛ صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن و…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
شعبہ درس و تدریس ایک انقلابی پیشہ ہے اور ترقی کا مظہر بھی نظام کالج میں DEECET کی مفت کو چنگ کلاس کا افتتاح، پروفیسر الیں۔اے شکور کا خطاب
حیدر آباد – شعبه درس و تدریس ایک انقلابی پیشہ ہے اور ترقی کا مظہر بھی۔ دنیا میں جتنے بھی انقلابات آئے ان میں درس و تدریس ہی پنہاں ہے۔ اس لیے اسکی اہمیت وافادیت سے کسی کو مفر نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا میں جتنی بھی عبقری شخصیتیں…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
اڈیشہ کے پوری بیچ پر کے سی آر کی ریت کی مورتی کی بذریعہ آن لائن کویتا کے ہاتھوں رونمائی
تلنگانہ کی طاقت کا اس طرح مظاہرہ کیاجائے کہ مخالفین تلنگانہ پر خوف طاری ہوجائے بی آرایس کی سلور جوبلی تقاریب تلنگانہ کے ہر گھر کےلئے تہوار کے مانند اڈیشہ کے پوری بیچ پر کے سی آر کی ریت کی مورتی کی بذریعہ آن لائن کویتا کے ہاتھوں رونمائی …
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
تلنگانہ ہائی کورٹ میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف درخواست – جانیے عدالت نے کیا کہا
تلنگانہ ہائی کورٹ میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف ایک مفاد عامہ کی درخواست دائر کی گئی۔ یہ درخواست "ایکٹ پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن” کی جانب سے داخل کی گئی تھی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے متعارف کردہ وقف ترمیمی قانون پر عمل درآمد نہ…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد کے اجتماع سے مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد کے اجتماع سے مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 25اپریل (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے آج وہ ابنے خطاب میں…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
ایک ہی منڈپ میں دو دلہنوں سے شادی ۔ تلنگانہ میں عجیب و غریب واقعہ
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کومرم بھیم آصف آباد ضلع کے قبائیلی علاقے میں ایک نوجوان نے ایک ہی منڈپ میں دو لڑکیوں سے شادی کی اس طرح کا واقعہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ پیش آیا۔ جینور منڈل کے عڈڈے سرہ گاؤں سے تعلق رکھنے والےآترم چترشا…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
دہشت گرد حملہ کے خلاف بیرسٹر اویسی نے بطور احتجاج مصلیوں میں سیاہ پرچم تقسیم کئے
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز شاستری پورم حیدراباد کی ایک مسجد میں نمازِ جمعہ سے قبل اپنے بازو پر…
مزید پڑھیں »