تلنگانہ
- اپریل- 2025 -20 اپریل
حیدرآباد ۔کرکٹ کھیلنے کے دوران ہارٹ اٹیک نوجوان کی موت
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں واقع میڑچل ضلع کے کیسرا پولیس اسٹیشن حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ رامپلی دائرہ میں واقع ایک کرکٹ گراؤنڈ میں 32 سالہ نوجوان پرنیت کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پرنیت "تیاگی اسپورٹس وینیو” گراؤنڈ پر…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
وقف ترمیمی قانون کے خلاف داراسلام میں انسانی سروں کا سمندر۔ تصویری جھلکیاں
حیدرآباد: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام وقف ترمیمی بل کے خلاف ہفتہ کے روز دارالسلام حیدرآباد میں ایک عظیم الشان فقید المثال احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوا جس کی صدارت بورڈ کے صدر ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کی۔ یہ جلسہ…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
کسانوں کے احتجاج کی طرح وقف ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج جاری رکھنے بیرسٹر اویسی کا اعلان
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد، بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ہفتہ کو دارالسلام، حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاجی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اس وقت تک جاری…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
وقف ترمیمی قانون کو مکمل مسترد کردئے جانے تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان – داراسلام کے جلسے عام سے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا خطاب
حیدرآباد کے دارالسلام گراؤنڈ میں ہفتہ کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام وقف ترمیمی بل کے خلاف ایک بڑا احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوا۔ اس جلسے کی صدارت بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ …
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کو متحد ہو کر جدوجہد کرنے کی ضرورت : مولانا جعفر پاشاہ
مولانا جعفر پاشاہ نے دارالسلام میں وقف ترمیمی بل کے خلاف منعقدہ کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کے احتجاجی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کو متحد ہو کر جدوجہد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
وقف ترمیمی بل کے خلاف تحریک میں بی آر ایس کی مکمل تائید: داراسلام کے جلسے عام سے محمد محمود علی کا خطاب
بی آر ایس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر محمد محمود علی نے مرکزی حکومت کے متنازعہ وقف ترمیمی بل کے خلاف جاری تحریک کو اپنی پارٹی کی مکمل تائید کا یقین دلایا ہے۔ وہ حیدرآباد کے دارالسلام میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے منعقدہ احتجاجی…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
بی آرایس کی سلور جوبلی تقاریب کو کامیاب بنایاجائے۔کے کویتا رکن کونسل کا بیان
کانگریس حکومت خواتین کے مسائل کی یکسوئی میں بالکلیہ طور پر ناکام ماقبل انتخابات کئے گئے ایک بھی وعدہ کی عدم تکمیل ‘خواتین میں شدید ناراضگی بی آرایس کی سلور جوبلی تقاریب کو کامیاب بنایاجائے۔کے کویتا رکن کونسل کا بیان حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل بی آرایس وصدرتلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
جعلی تصویر سوشل میڈیا پر شیر کرنے کا معاملہ – خاتون عہدیدار نے پوچھا پولیس سے یہ سوال
جعلی تصویر کو سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر ری پوسٹ کرنے کے الزام میں پولیس تحقیقات کا سامنا کررہی تلنگانہ کی خاتون آئی اے ایس افسر سمتا سبھروال نے پولیس نوٹس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ یہ نوٹس 12 اپریل کو گچی باؤلی کی اراضی سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ نے نتائج جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ ریاست میں انٹر فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 5 مارچ سے 25 مارچ تک منعقد کیے گئے تھے، جن میں تقریباً 9,96,971 طلبہ نے شرکت کی تھی۔ امتحان لکھنے والے طلبہ نتائج کے اعلان کا…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
حیدرآباد کے بھولک پور میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف خاموش احتجاج، دینی و سماجی تنظیموں کی بھرپور شرکت
حیدرآباد: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام مرکزی حکومت کے مجوزہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسجد حضرت بلالؓ، بھولکپور مشیرآباد کے روبرو خاموش احتجاج منظم کیا گیا۔ اس پرامن احتجاج میں نہ صرف مسجد کے مصلیان بلکہ مختلف دینی، سماجی و ملی تنظیموں کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں…
مزید پڑھیں »