تلنگانہ
- اپریل- 2025 -18 اپریل
حیدرآباد کے کئی علاقوں میں دھواں دھار بارش
حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد میں آج صبح سے ہی سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا اور گرمی کی شدت معمول سے کہیں زیادہ محسوس کی جا رہی تھی۔ شہری شدید گرمی اور لو کے تھپیڑوں سے بے حال تھے۔ دوپہر کے اوقات میں درجہ حرارت…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
دارالسلام کے احتجاجی جلسہ میں بڑی تعداد میں شرکت سے حکومت کو پیام دینے یونائٹیڈ مسلم فورم کی اپیل
File photo وقف ترمیمی قانون کی واپسی تک پوری شدت سے جدوجہد جاری رکھی جائے دارالسلام کے احتجاجی جلسہ میں بڑی تعداد میں شرکت سے حکومت کو پیام دینے یونائٹیڈ مسلم فورم کی اپیل حیدرآباد 18 اپریل (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے وقف قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
گروپ 1 امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ – چیف منسٹر ریونت ریڈی کو رکن کونسل کویتا کا مکتوب
*گروپ-I امتحانات کی فی الفور تنسیخ کا مطالبہ *ازسرنو شفاف اور منصفانہ انعقاد پر زور* *بڑے پیمانے پر بےضابطگیوں کی عام شکایات* *مینس امتحان کے لئے 21٫075 اُمیدواروں کا انتخاب تاہم 21٫085 کی شرکت معنی خیز* *دو ہی مراکز سے 71 اُمیدواروں کے انتخاب پر شکوک وشبہات* *بیروزگار نوجوانوں کو…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
تلنگانہ میں گروپ 1 کی ملازمتوں پر تقررات کے عمل میں ہائی کورٹ کی روک
تلنگانہ میں گروپ-1 کی ملازمتوں پر تقررات کے عمل میں ہائی کورٹ نے روک لگا دی ہے۔ عدالت نے ہدایت دی کہ جب تک مقدمے کی مکمل سماعت مکمل نہیں ہوتی، امیدواروں کو تقرری کے مکتوبات نہ دیے جائیں ۔تاہم، عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ اس دوران…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
تلنگانہ میں بنجارہ سماج کی خوشحالی، کے سی آر کی پالیسیوں کا نتیجہ: رکن کونسل کویتا
تلنگانہ میں بنجارہ سماج کی خوشحالی، کے سی آر کی پالیسیوں کا نتیجہ: کویتا سنت چندرشیکھر مہاراج کی رکن کونسل کی رہائش گاہ پر آمد حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے کہا کہ تلنگانہ میں بنجارہ برادری کی زندگیوں میں جو مثبت تبدیلیاں…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
کنویں میں گرنے والے کتے کی یعقوب نامی نوجوان نے بچائی جان۔ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں واقعہ
ورنگل: ریاست تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں ایک نوجوان نے حادثاتی طور پر کنویں میں گر جانے والے کتے کو بہادری سے بچا لیا۔ چناراؤ پیٹ منڈل کے امین آباد گاؤں کے قریب ایک زرعی کنویں میں ایک کتا گر گیا تھا۔اسے دیکھ کر سید یعقوب نامی ایک نوجوان…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
حیدرآباد میں تیندوا پکڑا گیا
شہر حیدرآباد کے ایکریساٹ تحقیقاتی مرکز میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ دو تین دنوں سے تیندوا وہاں کے زرعی کھیتوں میں گھومتا دکھائی دے رہا تھا، جس پر اسٹاف نے فاریسٹ ڈپارٹمنٹ کو اطلاع دی۔چہارشنبہ کی صبح جنگلاتی حکام نے علاقے میں سی سی کیمرے اور…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
تلنگانہ گروپ 1 امتحان میں دھاندلیاں – اردو میڈیم کے 9امیدواروں نے لکھا امتحان -10 کے نتائج جاری ؛ سی بی آئی تحقیقات کروانے بی آر ایس کا مطالبہ
تلنگانہ میں گروپ-1 امتحانات کے نتائج پر شدید تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ںی آر ایس پارٹی کا الزام ہے کہ تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے پہلے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ اردو میڈیم سے صرف 9 امیدواروں نے امتحان دیا، لیکن کمیشن کے حالیہ اعلان میں بتایا…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
چشتی فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیراہتمام مغل پورہ پلے گراؤنڈ پر احتجاجی پروگرام علماء مشائخ معززین شریک
وقف ترمیمی قانون کی واپسی تک احتجاج جاری رہے گا چشتی فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیراہتمام مغل پورہ پلے گراؤنڈ پر احتجاجی پروگرام علماء مشائخ معززین شریک حیدرآباد 16 اپریل (پریس نوٹ) مرکزی حکومت کے ظالمانہ اور سیاہ قانون وقف کے خلاف زبردست احتجاج درج کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
سوشل میڈیا پر جعلی تصویر شیر کرنے کے معاملہ میں خاتون آئی اے ایس عہدیدار سمیتا سبھروال کو پولیس کی نوٹس
حیدرآباد کے علاقے کنچا گچی باؤلی کی متنازعہ اراضی سے متعلق معاملے میں سینر آئی اے ایس عہدیدار سمیتا سبھروال کو پولیس کی جانب سے نوٹس جاری کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ نوٹس 12 اپریل کو جاری کی گئی جس میں ان سے کہا گیا کہ…
مزید پڑھیں »