تلنگانہ
- مارچ- 2025 -23 مارچ
ضلع نلگنڈہ کے ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو۔ ہزاروں مرغیوں کو مار دیا گیا
File photo حیدرآباد ۔تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے گنڈرام پلی میں برڈ فلو کی تصدیق کے بعد مقامی پولٹری فارمس کے ذمہ داروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متاثرہ فارمس میں موجود مرغیوں کو ہلاک کر کے دفن کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
الخبر میں تلگو تنظیم ساٹس کی دعوت افطار – مختلف مذاہب کے شخصیات کی شرکت
سعودی عرب کے الخبر، دمام، جبیل اور راس تنورا میں معروف تلگو تنظیم "ساٹس” کی جانب سے ایک خصوصی افطار کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف مذاہب کے افراد نے مل کر بھائی چارے اور ہم آہنگی کی شاندار مثال پیش کی۔ اس تقریب نے اس…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
تلنگانہ میں کل بارش کی پیش قیاسی۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو اور ارینج الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں کل اتوار کو تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری کا امکان ہے۔ متحدہ عادل آباد، کریم نگر، ورنگل اضلاع کے لئے آرینج وارننگ جاری کی گئی ہے جبکہ متحدہ رنگا ریڈی، حیدرآباد، نلگنڈہ، محبوب نگر، میدک اضلاع کے لئے ایلو وارننگ…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
سیاسی ،تعلیمی اور ملازمتوں میں تحفظات کی فراہمی کے لئے علیحدہ بل متعارف کروائے جائیں : رکن کونسل کویتا
پسماندہ طبقات کے حقوق کے حصول کی جدوجہد میں ایک نئی تاریخ رقم بی سی ریزرویشن بل کی اسمبلی میں منظوری تلنگانہ جاگروتی اور پھولے فرنٹ کی متواتر جدوجہد کا نتیجہ مرکز سے منظوری کے حصول اور نفاذ کے لئے سنجیدہ کوششیں ناگزیر سیاسی ،تعلیمی اور ملازمتوں میں تحفظات کی…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
مارچ 25 کو چیف منسٹر ریونت ریڈی کی دعوت افطار – انتظامات کا اعلی سطحی جائزہ اجلاس
ڈپٹی چیف منسٹر ملّو بھٹی وکرمارکا، وزیر پونم پربھاکر، اور حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے ریاست بھر میں دعوتِ افطار اور عید الفطر کی تقریبات کے لیے اعلیٰ معیار کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔ اس سلسلے میں ہفتہ کے روز اسمبلی میٹنگ ہال میں…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
امتحان کی تکمیل سے قبل ہی سوالیہ پرچہ واٹس ایپ پر لیک ہونے رکن کونسل کویتا کا الزام
ایس ایس سی امتحانات کے موثر انعقاد میں ریاستی حکومت ناکام امتحان کی تکمیل سے قبل ہی سوالیہ پرچہ واٹس ایپ پر لیک ہونے کا الزام امیدوار وں میں سنسکرت کے بجائے تلگو پرچوں کی تقسیم ناقص کارکردگی کی واضح مثال طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ۔تعلیمی نظام روبہ…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
حیدرآباد میں مہیلا کانگریس کا مودی حکومت کے خلاف احتجاج
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش مہیلا کانگریس کی لیڈر سنیتا موگلی مدھیرج نے ہفتہ کی دوپہر نامپلی میں پارٹی کے ضلعی قایدین اور کارکنوں کے ساتھ مودی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ مظاہرین نے خواتین کے لیے ریزرویشن بل کے فوری نفاذ اور ملک کی مختلف ریاستوں میں خواتین…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
حیدرآباد میں آدھی رات کو گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ زبردست بارش۔ رمضان کی شاپنگ متاثر
حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد میں جمعہ (21 مارچ) کی صبح سے تیز ہوائیں چلنے لگیں تھیں اور آدھی رات کے بعد زبردست بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا۔ ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے دو دنوں میں شدید بارش ہوسکتی ہے۔ حیدرآباد کے کئی…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
دسویں جماعت کے امتحان میں تاخیر سے پہنچنے والا طالب علم امتحان لکھنے سے محروم
اوٹکور، 21 مارچ – نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور منڈل میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے پہلے دن ایک طالب علم تاخیر سے پہنچا، جس کی وجہ سے اسے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ملی۔ محمد عمر، جو اوٹکور ملت اسکول میں اردو میڈیم کا طالب…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں غیر موسمی بارش اور ژالہ باری۔ مزید دو دنوں تک بارش کی پیش قیاسی
نظام آباد/ کریم نگر۔شدید گرمی کے باوجود تلنگانہ کے بعض اضلاع میں غیر موسمی بارش ہوئی جس کے باعث کئی علاقوں میں فصلوں کو نقصان پہنچا۔ متحدہ اضلاع عادل آباد، نظام آباد اور کریم نگر میں کئی مقامات پر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری…
مزید پڑھیں »