تلنگانہ
- مارچ- 2025 -21 مارچ
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں جمعہ کو تیز ہواوں کے ساتھ بارش
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں غیر موسمی بارش ہوئی۔ متحدہ عادل آباد، نظام آباد اور کریم نگر کے علاوہ اضلاع جگتیال سرسلہ کے مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ کچھ مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی، جس سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ نظام آباد ضلع کے دھرپلی…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
گھر میں باپ کی نعش بیٹی نے لکھا دسویں کا امتحان
والد کے انتقال کے باوجود ایک طالبہ نے دسویں جماعت کا امتحان لکھا ۔یہ افسوناک واقعہ تلنگانہ کے منچریال ضلع میں پیش آیا جہاں ایک طالبہ نے اپنے والد کے انتقال کے باوجود دسویں جماعت کا امتحان دیا۔ تفصیلات کے مطابق کننے پلی منڈل کے متھاپور گاؤں سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
ائمہ و موذنین کے اعزازیہ اور معمرین کے وظیفہ کی رقم میں کب اضافہ کیا جائے گا
بجٹ گمراہ کن اور بعید از حقیقت ۔حکومت کے پاس کوئی بھی ویژن نہیں ریاست کی مالی حالت پر ریونت ریڈی کے جھوٹے بیانات۔ صرف کے سی آر کے خلاف الزام تراشی پر انحصار کانگریس کی متواتر دروغ گوئی پر بی آر ایس پریولیج نوٹس دینے پر مجبور ہو جائے…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
1.58 لاکھ کروڑ روپئے آخر کہاں صرف کئے گئے۔وضاحت کی جائے
حکومت کی بےسمت مالی پالیسی اور بے تحاشہ قرض کے حصول پر بی آر ایس کاشدید احتجاج 1.58 لاکھ کروڑ روپئے آخر کہاں صرف کئے گئے۔وضاحت کی جائے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے احاطے میں پلے کارڈس کے ساتھ مظاہرہ خواتین کو مالی امداد،وظیفہ کی رقم میں اضافہ، طالبات کو…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
تلنگانہ کے ورنگل آم منڈی میں بنگن پلی آم کی ریکارڈ قیمت پر فروخت – 122 روپے فی کلو لگی بولی
تلنگانہ کے ورنگل کے اینوما ملا میں جمعرات کو ایک نئی آم منڈی کا افتتاح کیا گیا، جہاں پہلے ہی دن بنگن پلی آم نے ریکارڈ قیمت حاصل کی۔ اس منڈی کے افتتاح کے موقع پر ریاستی وزیر کونڈا سریکھا مقامی رکن اسمبلی کے آر ناگر راجو اور ضلع…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
مسجد کے لئے طغرے لینے ممبئی جانے والے 5 افراد سڑک حادثہ کا شکار – ایک شخص جاں بحق
تلنگانہ کے محبوب نگر شہر سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد، جو مسجد کے طغرے لینے کے لیے ممبئی گئے تھے، واپسی کے دوران ظہیر آباد ہائی وے پر ایک المناک سڑک حادثے کا شکار ہوگئے۔ اس حادثے میں خواجہ فیروز الدین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ چار…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
سعودی عرب میں سڑک حادثہ ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کا نوجوان جاں بحق
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سعودی عرب میں پیش آئے سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 32 سالہ محمد مقصود حسین ساکن باغ جہاں آرا کے والد نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے اپیل کی ہے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
بی آر ایس کے کارگذار صدر تارک راما راؤ نے پدیاترا کرنے کا اعلان کیا
بی آر ایس کے کارگذار صدر تارک راما راؤ نے پارٹی کو نچلی سطح سے مستحکم کرنے کے لیے آئندہ سال سے پدیاترا شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پدیاترا کا مقصد بی آر ایس کو اقتدار میں واپس…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
حیدرآباد کی مشہور شخصیت جناب حاجی سیٹھ کا سانحہ ارتحال
یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ شہر حیدراباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت، دارالسلام ایجوکیشنل ٹرسٹ کے ٹرسٹی، جناب عبدالمنعم حاجی سیٹھ ولد جناب عبدالرحیم چاند سیٹھ مرحوم کا بہ عمر 75 برس مختصر سی علالت کے بعد جمعرات19 رمضان المبارک مطابق 20 مارچ کی…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
حیدرآباد میں خراب باسی پائے، بھیجہ، گردے اور کلیجی کی فروخت کا پردہ فاش
حیدرآباد۔ ٹاسک فورس ساؤتھ ویسٹ زون اور جی ایچ ایم سی کے ویٹرنری حکام نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مغل ہاٹ، حیدرآباد میں باسی اور خراب گوشت فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران 12 ٹن باسی اور غیر معیاری پائے، منڈی، بھیجہ، گردے، کلیجی ضبط…
مزید پڑھیں »