تلنگانہ
- مارچ- 2025 -19 مارچ
وزیر مال، اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی کی جانب سے کھمم ضلع کے پالیر اسمبلی حلقہ میں دعوتِ افطار کا اہتمام
ریاستی وزیر مال، اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی کی جانب سے کھمم ضلع کے پالیر اسمبلی حلقے میں واقع ٹی وی سی ریڈی فنکشن ہال میں دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں 1500 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ افطار کے بعد وہیں پر نمازِ…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
ریاستی بجٹ اقلیتوں کے لئے سب سے زیادہ ترقی پسند : محمد علی شبیر
تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور اقلیتیں محمد علی شبیر نے ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر خزانہ بھٹی وکرمارکا مالو کی جانب سے پیش کردہ 2025-26 کے لیے 3.04 لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ کو تاریخی سنگ میل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
بجٹ تلنگانہ کی اقلیتوں کے ساتھ ایک اور دھوکہ ہے : بی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل
بی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل نے تلنگانہ کے بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کانگریس حکومت کو اقلیتوں سے وعدے خلافی کا مرتکب قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے 2025-26 کے بجٹ میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے 4,000 کروڑ روپے مختص کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
بجٹ حقیقت سے بعید۔صرف زبانی جمع خرچ پر مبنی : رکن کونسل کویتا
بجٹ حقیقت سے بعید۔صرف زبانی جمع خرچ پر مبنی محض دعوؤں اور اعلانات پر انحصار۔موازنہ کتابچہ سے کانگریس کی دروغ گوئی آشکار بجٹ اعداد و شمار اور چیف منسٹر ریونت ریڈی کے بیانات میں تضاد عوام کو گمراہ کرنےاور غلط بیانی سے حکومت باز آجائے:کے کویتا حیدرآباد:رکن تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
تلنگانہ میں اقلیتی نوجوانوں کو 840 کروڑ روپے کے قرض دینے کا فیصلہ – اسمبلی میں ڈپٹی چیف منسٹر کا اعلان
تلنگانہ حکومت نے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کو اپنی ترجیحات میں شامل کرتے ہوئے کئی اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکراماک نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ حکومت کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے "ینگ انڈیا رہائشی اسکولز” میں اقلیتی رہائشی اسکولز…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
تلنگانہ اسمبلی میں 3 لاکھ کروڑ کا بجٹ پیش _ اقلیتوں کے لئے 3591 کروڑ روپے
حیدرآباد _ 19 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے۔ مالی سال2026-25 کے لئے ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر فینانس بھٹی ویکرمارکا نے اسمبلی میں 304965 کروڑ روپے کے بجٹ کو پیش کیا ہے۔ اس میں سے ریونیو اخراجات 2,26982 کروڑ روپے ہیں جبکہ کیپٹل اخراجات 36504…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
تلنگانہ کے ان اضلاع میں 22 مارچ کو گرج و چمک کے ساتھ بارش
محکمہ موسمیات نے منگل کے روز بتایا کہ تلنگانہ کے جگتیال، راجنا سرسلہ، جئے شنکر بھوپال پلی، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاؤں اور سدی پیٹ اضلاع میں 22 مارچ کو گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہونے کا امکان ہے۔ روزانہ موسمی رپورٹ کے مطابق، ریاست میں 21 سے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
تلنگانہ کونسل کے باہر بی آر ایس ارکان کا انوکھا احتجاج
کویتا کی پرینکا گاندھی پر سخت تنقید بی آر ایس قائد نے پرینکا گاندھی کو یاد دلایا بھولا بسرا وعدہ! 18 سالہ لڑکیوں کی اسکوٹیز کہاں گئیں؟ رکن کونسل کا سوال تلنگانہ کونسل کے باہر بی آر ایس ایم ایل سیز کا احتجاج تلنگانہ قانون ساز کونسل کے احاطے میں…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
بی سی کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے۔ سب پلان منظور کیا جائے۔ سالانہ 20 ہزار کروڑ روپئے مختص کئے جائیں
پسماندہ طبقات کے ساتھ ناانصافی کے لئے کانگریس سب سے زیادہ ذمہ دا حکمران جماعت پر دوہرے معیار کا الزام۔راجیو گاندھی نے پارلیمنٹ میں مخالف بی سی ریزرویشن تقریر کی تھی قومی سطح پر 27 فیصد تحفظات کے باوجود یو پی ایس سی میں صرف 8 فیصد مواقع …
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
نریندرمودی کو چیف منسٹر تلنگانہ کا مکتوب۔ ملاقات کا وقت طلب
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لیے پیر کے روز ایک مکتوب روانہ کیا۔ انہوں نے درخواست کی کہ انہیں تلنگانہ میں کانگریس، بی آر ایس، بی جے پی، ایم آئی ایم، اور سی پی آئی کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات…
مزید پڑھیں »